رمضان گفٹ کے نام سے سوشل میڈیا پر نوسرباز متحرک، شہری محتاط رہیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر زیر گردش ایسے لنک اوپن کرنے پر شہریوں سے ان کی ذاتی معلومات مانگی جاتی ہیں اور پھر دوسروں کے ساتھ شیئر کرنے کا کہا جاتا ہے۔

سائبر سکیورٹی ایکسپرٹس کے مطابق ایسے جعلی لنکس پر کلک کرنے اور اپنی ذاتی معلومات درج کرنے سے اکثر شہری سائبر کرائم کا شکار ہوجاتے ہیں، شہریوں کی ذاتی معلومات لے کر اسے مختلف پلیٹ فارمز پر بیچ دیا جاتا ہے جو مختلف مجرمانہ سرگرمیوں میں استعمال کی جا سکتی ہیں۔

سائبر سکیورٹی ماہرین کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ صارفین کو شکار بنانے کیلئے سائبر کرمنلز آئے دن نت نئے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں، رمضان المبارک میں اکثر لوگ قرآن پاک اور دیگر اسلامی ایپلی کیشنز موبائل فونز پر انسٹال کرتے ہیں اور حال ہی میں گوگل پلے اسٹور نے کچھ ایسی اسلامی ایپلی کیشنز اپنے پلیٹ فارم سے ہٹا دی ہیں، یہ ایپس صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کررہی تھیں یا پھر صارفین کے موبائل میں کوئی وائرس ڈال رہی...

ماہرین نے شہریوں کو رمضان المبارک کے دوران اسلامی ایپلی کیشنز انسٹال کرتے ہوئے بھی محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے اور ساتھ ہی رمضان گفٹ کے متعلق گردش کرنے والے جعلی لنکس پر کلک کرنے اور اپنی ذاتی معلومات درج کرنے سے اجتناب کرنے کا بھی کہا گیا ہے۔ ماہرین نے شہریوں کو منع کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری ایسے جعلی لنکس دوسروں کے ساتھ ہرگز شیئر نہ کریں ورنہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے، جتنا زیادہ ایسے لنکس شیئر کیے جائیں گے اتنے زیادہ لوگ سائبر کرائم کا شکار ہو سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں: ترجمان ہائیکورٹسوشل میڈیا پر چیف جسٹس کے نام سے چلنے والی تمام پوسٹس جعلی ہیں: ترجمان لاہور ہائیکورٹ اچھی بات ہے ورنہ گالیاں ہی پڑنی تھی جیسے کام کر رہا ہے۔ He looks like a typical dead meat eating black vulture....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: بیوی پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر شوہر گرفتارسائٹ سپر ہائی وے کی پولیس نے اسکیم 33 پی ٹی وی سوسائٹی میں کارروائی کرتے ہوئے بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر گوپال کو گرفتار کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے جیت پر کھلاڑیوں کیلئے کن انعامات کا اعلان کیا؟پاکستان سے جیت پر افغان ٹیم کے ڈریسنگ روم کے احوال کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ تاحیات مفت نسوار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنڈی گوشت مارکیٹ میں باہر لٹکا گوشت کتے کھانے لگےدکانوں پر لٹکے گوشت کو صبح ہوٹلوں اور دیگر جگہوں پر سپلائی کیا جاتا ہے۔ تفصیلات: DailyJang Rawalpindi dogs w
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تم نے دیکھا کتنی پبلک باہر نکلی؟ جلسے کے بعد زمان پارک پہنچنے پر عمران خان کے تبادلہ خیال کی ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زمان پارک میں مینار پاکستان جلسے سے متعلق تبادلہ خیال کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کیخلاف تیسرے میچ میں ڈراپ اعظم خان کی ذو معنی انسٹا اسٹوری وائرلاعظم کی کارکردگی کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں خاصہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد اب کرکٹر نے انسٹاگرام پر ذومعنی اسٹوری پوسٹ کی۔ مزید پڑھیں: آپکو نہیں بولنا چاہیے۔ آپ کی کارکردگی کو بولنا چاہیے۔ اگر کارکردگی نہیں دے سکے تو محنت جاری رکھو اور زیادہ بولنے سے پرہیز کرو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »