دماغ کو ہمیشہ جوان اور اسمارٹ رکھنے والی عام عادات

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

عمر بڑھنے کے ساتھ دماغ تنزلی کا شکار ہونے لگتا ہے اور اس کا نتیجہ بڑھاپے میں الزائمر اور ڈیمینشیا جیسے امراض کی شکل میں بھی نکل سکتا ہے۔

گھر سے باہر نکلیں

فطری مناظر سے ہمارے ذہن کو سکون پہنچتا ہے اور تناؤ میں کمی آتی ہے، درحقیقت صرف کھڑکی سے باہر دیکھنے سے بھی یہ فائدہ ہو سکتا ہے۔ جب آپ گھر سے باہر وقت گزارتے ہیں تو دماغ کو روزمرہ کی مصروفیات کے دباؤ سے بچنے کا موقع ملتا ہے جس سے اس کی توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت بہتر ہو جاتی ہے۔روزانہ ایک ہی ناشتہ کھانے میں کوئی برائی نہیں یا ایک ہی راستے سے دفتر جانے سے بھی کوئی نقصان نہیں ہوتا۔انسان عادات کو اپناتے ہیں اور ان سے پیچھا چھڑانا پسند نہیں کرتے، مگر کبھی کبھار کچھ نیا کرنا دماغ کے لیے بہترین ہوتا ہے۔کچھ نیا سیکھناجب آپ مناسب مقدار میں پانی پیتے ہیں تو اس کا فائدہ پورے جسم کو ہوتا...

اس کے لیے آپ کسی مشغلے کو اپنا سکتے ہیں جیسے کسی ساز کو بجانے سے درمیانی عمر میں بہتر طریقے سے سوچنے میں مدد ملتی ہے۔ ہر نیا کام شروع میں مشکل محسوس ہوتا ہے مگر ہمت مت ہاریں، کام جتنا مشکل ہوگا، دماغ کے لیے اتنا بہترین ہوگا۔اگر آپ بیک وقت ٹی وی دیکھنے، ٹیکسٹ میسج بھیجنے اور سوشل میڈیا فیڈ پر اسکرولنگ کر رہے ہیں تو یہ ملٹی ٹاسکنگ دماغ کے لیے اچھی نہیں ہوتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف نوجوان پلیئرز کھیلیں گے یا سینئرز؟ فیصلہ جلد متوقعنیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کو آرام کرایا جانا تھا اور ون ڈے سیریز میں ان کو شامل کیے جانے کا امکان تھا۔ Mian Channu bai pas aksidant میاں چنوں بائی پاس پر کار کی ٹکر سے غنی کیبل والا جانبحق یار دوست کھیلیں گے۔ جیسا افغانستان کے خلاف کھیلے۔ فرنچائز سے کھیلو، PSL میں 2 سنچریاں کرو، 10 آؤٹ کرو، 150 سپیڈ مارو، پنڈ کی ویڈیو شیئر کرواؤ کسی چینل سے، Sympathy لو سوشل میڈیا پر اور قومی ٹیم میں شامل ہو جاؤ۔ گرومنگ کی ضرورت نہیں ۔ 🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر اعتراضعمران خان کے ساتھ اسلام آباد آنے والی گاڑیوں کو گولڑہ موڑپر روک لیا گیا اور ان کے ساتھ صرف 4 گاڑیوں کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت دی گئی 5 منٹ کے لئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ: تارکین وطن کو فوجی اڈوں اور فیریز پر رکھنے کا منصوبہبرطانیہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو ہوٹلوں میں رکھنے کی بجائے فوجی اڈوں یا غیر استعمال فیریز پر رکھنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا معاشی زوال اور مراعات یافتہ طبقہ - ایکسپریس اردوپاکستان کو مہنگائی، پست شرح نمو اور زرمبادلہ کی ضرورت جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب؛ 32 سال سے رمضان میں مفت روٹی دینے والے پاکستانی نانبائی کی دھوم - ایکسپریس اردوپاکستانی شہری نے رمضان المبارک میں اعمال صالح کی ایک نئی مثال قائم کردی۔ محنت کش پاکستانی ایک نانبائی ہے اور روٹیاں فروخت کرکے اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالتا ہے لیکن دل کا بہت فیاض ہے۔ مزید پڑھیے : ExpressNews saudia breadmaker یہ بکاو پالتو چوتیاں میڈیا دل کا بہت فیاض کب ہو گا؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکمعدالت نے حسان نیازی کو والد اور اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت بھی دے دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »