لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کیخلاف درج مقدمات کیلئے لارجر بینچ تشکیل دے دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کیخلاف درج مقدمات کیلئے لارجر بینچ تشکیل دے دیا Imrankhan PTI PDM PPP PMLN Punjab Pakistan Lahore

لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا ہے دیگر ممبران میں جسٹس مس عالیہ نیلم، جسٹس طارق سلیم شیخ، جسٹس انوارالحق پنوں اور جسٹس محمد امجد رفیق شامل ہیں۔جسٹس طارق سلیم شیخ

نے عمران خان کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کی تھی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دینے کی منظوری دی، سابق وزیر اعظم نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب_تو_سانس_لینے_پر_پابندی

Judges ko bolen Zaman park chale jao or court khali kardo ..... 11 months say judges sirf IK k cases dekh rahe

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف کیسز کی تفصیلات کل تک طلباسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے اور اسلام آباد پولیس کی حد تک چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیل کل تک طلب کرلیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا 7 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوععمران خان کا 7 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع ImranKhanPTI Court IHC Islamabad PMLNGovt PDM ChairmanPTI PTI PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا عمران خان کو ایس پی سکیورٹی سے رجوع کرنے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو فول پروف سکیورٹی کیلئے ایس پی سکیورٹی سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔