سعودی عرب؛ 32 سال سے رمضان میں مفت روٹی دینے والے پاکستانی نانبائی کی دھوم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی شہری نے رمضان المبارک میں اعمال صالح کی ایک نئی مثال قائم کردی۔ محنت کش پاکستانی ایک نانبائی ہے اور روٹیاں فروخت کرکے اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالتا ہے لیکن دل کا بہت فیاض ہے۔ مزید پڑھیے : ExpressNews saudia breadmaker

سعودی عرب کے شہر حائل میں 32 برس سے ہر رمضان المبارک میں مفت روٹیاں تقسیم کرنے والے نانبائی کا تعلق پاکستان سے ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق پاکستانی شہری نے رمضان المبارک میں اعمال صالح کی ایک نئی مثال قائم کردی۔ محنت کش پاکستانی ایک نانبائی ہے اور روٹیاں فروخت کرکے اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالتا ہے لیکن دل کا بہت فیاض ہے۔ پاکستانی نانبائی تین دہائیوں سے ہر رمضان میں مفت روٹیاں فراہم کرتا ہے۔ اس کے لیے وہ اپنی کمائی سے بھی رقم دیتا ہے جب کہ مخیر حضرات بھی اس کار خیر میں حصہ ڈالتے ہیں۔

پاکستانی نانبائی نے العربیہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ 32 سال قبل یہاں آیا تھا اور تب سے روٹی بنانے کا کام کر رہا ہے اور سعودی عرب میں اپنے پہلے رمضان سے ہی اس نے مفت روٹیاں دینا شروع کی تھیں۔ پاکستانی شہری کا کہنا تھا کہ شروع میں کم لوگوں کو اس کا پتہ تھا لیکن جیسے جیسے شہرت ملتی رہی روٹیاں لینے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا۔ مجھے کبھی پریشانی نہیں ہوئی کیوں کہ روٹیاں مفت لینے والوں کی تعداد بڑھی تو اللہ نے مخیر حضرات فرشتوں کی صورت بھیج دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بکاو پالتو چوتیاں میڈیا دل کا بہت فیاض کب ہو گا؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان اور عمرہ: خواتین زائرین کی سہولت کے لیے خواتین اہلکار تعیناتسعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان کے دوران مسجد الحرام میں زائر خواتین کی خدمت کے لیے بڑی تعداد میں خواتین اہلکار تعینات کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد الحرمین الشریفین میں فوٹو گرافی سے متعلق ہدایات جاریسعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے مسجد الحرمین میں فوٹو گرافی کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مردان میں آٹے کی مفت تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے کئی شہری زخمی - ایکسپریس اردوشہریوں کی جانب سے پولیس اور اسپورٹس کمپلیکس گیٹ پر پتھراؤ کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب؛ مقابلہ حسن قرات میں ہالی ووڈ اسکرپٹ رائٹر کی رقت آمیز تلاوت - ایکسپریس اردو50 ہزار میں سے مقابلہ جیتنے والے 50 قاریوں میں مجموعی طور پر 12 ملین ریال کے انعام بانٹے جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: رمضان میں مسلمانوں کو ریلیف دینے پر تنازع کھڑا ہوگیاضلع نالندہ کی انتظامیہ کی جانب سے رمضان کے مہینے کے لیے اسکولوں میں مسلمان ملازمین کےلیے کام میں ایک گھنٹے نرمی دینے کا حکم جاری کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک؛ سعودی ولی عہد کی مسجد نبوی میں روضئہ رسولﷺ پر حاضری - ایکسپریس اردوشہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور مسجد قبا کا دورہ بھی کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »