پاکستان کا معاشی زوال اور مراعات یافتہ طبقہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا معاشی زوال اور مراعات یافتہ طبقہ - ExpressNews Editorial economy

گزشتہ روز آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولیا کوزک نے میڈیا سے گفتگو میں پاکستان سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب نے پاکستان کے معاشی مسائل مزید گھمبیر بنائے ہیں، ۔

پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرائط پر بھی خاصی حد تک عمل درآمد کر دیا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کا خواہاں ہے اور آئی ایم ایف سے کیے گئے اپنے وعدوں پر قائم بھی ہے۔ آئی ایم ایف کی فیصلہ سازی پر امریکا کا ناقابل تردید اثر و رسوخ ہے ،امریکا کے بعد یورپ کے ترقی یافتہ ممالک ‘ جاپان اور سعودی عرب وغیرہ بھی خاصا اثر رکھتے ہیں۔

مختلف قسم کے ٹرسٹ وغیرہ بنا کر ٹیکس نیٹ سے بھی باہر ہیں ‘ پاکستان کے معاشی زوال کی سب سے بڑی وجہ اس طبقے کا بے جا پھیلاؤ ‘ اثرورسوخ ‘ مراعات اور سرکاری اداروں میں ٹاپ عہدوں پر قابض ہونا ہے۔ اتحادی حکومت کو چاہیے کہ وہ اُن ترقی یافتہ اور امیر ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر بنائے جو دنیا کی اقتصادیات کنٹرول کر رہے ہیں،ملک میںسیاسی شرپسندی‘ڈھونس دھاندلی اورجلاؤ گھیراؤ کے کلچر کو آئین اور قانون کے ضبط میں لانا ضروری ہو چکا ہے۔معاشرے میں بے لگام سیاسی سرگرمیاں بھی معیشت اور امن و امان کے لیے خطرناک ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا پاکستان سے معاشی اصلاحات پر اعتماد بحال کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوپاکستان کو مہنگائی، شرح نمو میں کمی اور زرمبادلہ کی ضرورت جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے،آئی ایم ایف ڈائریکٹر کمیونیکیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کا مردم شماری پرشدید تحفظات کا اظہار - ایکسپریس اردومردم شماری ہماری ریڈ لائن ہے، آبادی کو صحیح نہ گنا گیا تو ہم خود گنوائیں گے، رابطہ کمیٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گاپاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کا دوسرا میچ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی وفادار بھی دلدار بھی - ایکسپریس اردوایسی مایوسی اور بے چینی کے دور میں ملک کے معاشی مسائل کا حل اگر کوئی رہنما بتاتا ہے تو اس کا منہ چومنے کو جی چاہتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان فتح کے ٹریک پر واپسی کا خواہاں - ایکسپریس اردوپاکستان فتح کے ٹریک پر واپسی کا خواہاں - ExpressNews PakvsAfghanistan Sharjah saleemkhaliq
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی20؛ پاکستان ٹیم کی پلینگ الیون کا اعلان، اہم کھلاڑی باہر - ایکسپریس اردودونوں ٹیمیں آج شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں شام 9 بجے ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو فائنل الیون میں جگہ دی گئی ہے۔ Nawaz was not the part of 1st T20, incorrect news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »