سرکاری ملازمین کا صحت انصاف کارڈ پر مفت علاج ہوگا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صحت انصاف کارڈ ہولڈرز کے علاج میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈاکٹر یاسمین راشد تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت اجلاس لاہور میں ہوا جس میں انہوں نے سرکاری ملازمین کے لیے طبی مراعات کا اعلان کرتے ہوئے انہیں صحت کارڈ پر علاج کرانے کی سہولت سے آگاہ کیا۔

انہوں نے ہدایت کی کہ صحت انصاف کارڈ ہولڈرز کے علاج میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ صحت انصاف کارڈ ہولڈرز کیلئے مزید اسپتالوں کو ان پینل کیاجائے۔انہوں نے کہا کہ مدراینڈچائلڈ اسپتال گنگارام، انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی کو وقت پر مکمل کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک سال میں کون سی چیز کتنی مہنگی ہوئی؟ سرکاری رپورٹ جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں آٹے کا 20 کلو تھیلا 204 روپے مہنگا ہوا جس سے قیمت 844 سے بڑھ کر 1048 روپے ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مراد سعید کا سرکاری خزانے سے ماضی کا ریکارڈ غائب ہونے کا دعویٰ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

افغانستان:سرکاری فورسز کی کارروائی کے دوران 15 عسکریت پسند ہلاکافغانستان کے صوبے بغلان کے علاقے چشمہ شیر میں سرکاری فورسز کی ایک کارروائی کے دوران پندرہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ادھر صوبہ ننگرہار میں ایک خودکش کار بم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اہلخانہ کو جاری نوٹس سرکاری رہائش گاہ پر چسپاں کردیااسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کے حکم پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اہلخانہ کو جاری کیا گیا نوٹس تین بار وصول نہ ہونے پر سرکاری رہائش گاہ پر چسپاں کر دیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا بھی سرکاری ٹی وی پر شو کرنے کیلئے تیار لیکن اس کا موضوع کیا ہوگا؟ پتہ چل گیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ سرکاری ٹی وی چینل (پی ٹی وی) پر نشر ہونے والے اپنے نئے شو کے لیے بالکل تیار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: ہائیڈروکسی کلوروکوئن کا تجرباتی استعمال روکنے کی ہدایتعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے علاج کے لیےہائیڈروکسی کلوروکوئن اور ایچ آئی وی دواؤں کا تجرباتی استعمال فوری طور پر روکنے کی ہدایت کردی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »