مراد سعید کا سرکاری خزانے سے ماضی کا ریکارڈ غائب ہونے کا دعویٰ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Muradsaeed

اسلام آباد: وزیر مواصلات مراد سعید نے سرکاری خزانے سے ماضی کا ریکارڈ غائب ہونے کا دعویٰ کردیا۔

وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے احتساب کے ڈر سے قومی خزانے سے غائب رقوم کا ریکارڈ غائب کردیا، ان کے دور میں جہاز بھی غائب ہوتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ لیگ کا مشیر خزانہ پی آئی اے خریدنے پر اسٹیل ملز مفت میں دینے، یعنی بائی ون گیٹ ون فری کے نعرے لگاتا رہا۔ مراد سعید نے مزید کہا کہ عمران خان تباہ شدہ اداروں کو ٹھیک کر رہے ہیں۔ حیرت ہے یہ لوگ اصلاحاتی عمل پر کیسے بات کرنے آجاتے ہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ، ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ کیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ کیاوزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ، ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ کیا CMPunjab UsmanAKBuzdar Visits Different Areas Lahore Without Protocol GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ، ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ کیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعید آباد میں پولیس کی بھاری نفری کا سرچ آپریشنکراچی کے علاقے سعید آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا اور گھر گھر تلاشی کے دوران مشتبہ افراد کے کوائف کی جانچ پڑتال کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:سعید آباد میں پولیس کا سرچ آپریشن، داخلی اور خارجی راستے سیلکراچی:سعید آباد میں پولیس کا سرچ آپریشن، داخلی اور خارجی راستے سیل Karachi Saeedabad SearchOperation SindhPolice SealedAreas Sindh sindhpolicedmc MuradAliShahPPP SindhCMHouse SyedNasirHShah ImranIsmailPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعید غنی نے علی زیدی کو مناظرے کا چیلنج دے دیاسعید غنی نے علی زیدی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »