سٹاک مارکیٹ: مسلسل آٹھویں کاروباری سیشنز میں تیزی، انڈیکس 170.58 پوائنٹس بڑھ گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

سٹاک مارکیٹ: مسلسل آٹھویں کاروباری سیشنز میں تیزی، انڈیکس 170.58 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل آٹھویں کاروباری سیشنز کے دوران بھی زبردست تیزی دیکھنے کو ملی، 100 انڈیکس 170.58 پوائنٹس بڑھ گیا۔

رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران پہلے دو گھنٹوں کے دوران زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، صبح گیارہ بج تک انڈیکس میں 244.67 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس 35 ہزار 400 کی حد عبور کر گیا تھا۔ یاد رہے کہ گزشتہ پورے ہفتے تیزی دیکھنے کو ملی تھی، گزشتہ ہفتے کے پہلے کاروباری روز دہشتگردوں نے سٹاک مارکیٹ پر حملہ کیا تھا، تاہم یہ حملے بھی سرمایہ کاروں کے حوصلے پست نہ کر سکے، 100 انڈیکس میں 242.31 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی تھی اور انڈیکس 34181.80 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے کاروباری سیشنز میں بھی تیزی، انڈیکس 151.39 پوائنٹس بڑھ گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 151.39 پوائنٹس بڑھ گیا، اس تیزی کے بعد مسلسل چھٹے کاروباری سیشنز کے دوران تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے کاروباری سیشنز میں بھی تیزی، انڈیکس 151.39 پوائنٹس بڑھ گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 151.39 پوائنٹس بڑھ گیا، اس تیزی کے بعد مسلسل چھٹے کاروباری سیشنز کے دوران تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل ساتواں دن بھی مثبتپی ایس ایکس میں مسلسل چھ روز سے جاری مثبت رجحان ساتویں روز بھی مثبت رہا جہاں 100 انڈیکس 151 پوائنٹس اضافے سے 35 ہزار 202 پر بند ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک ایکسچینج حملہ: دہشتگردوں کا لائیو کیمرے کے ذریعے ماسٹر مائنڈ سے رابطے کا انکشاف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،153 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،153 پوائنٹس کا اضافہ Read News Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان153 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،153 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »