اداکارہ میرا بھی سرکاری ٹی وی پر شو کرنے کیلئے تیار لیکن اس کا موضوع کیا ہوگا؟ پتہ چل گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ سرکاری ٹی وی چینل (پی ٹی وی) پر نشر ہونے والے اپنے نئے شو کے لیے بالکل تیار

انہوں نے مزید لکھا کہ ’میں فون پر سوال و جواب کے سیشن کرکے تنگ آگئی ہوں اور لوگوں کو کورونا وائرس سے متعلق سوالات کے جواب دیتے ہوئے تھک گئی ہوں۔‘

واضح رہے کہ ملک میں بڑھتے کورونا کیسز کی وجہ سے مختلف آگاہی مہم اور پروگرامز کیے جارہے ہیں جن کے تحت عوام کو کورونا سے بچاﺅ کے لیے احتیاطی اقدامات سے آگاہ کیا جارہا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار 474 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباءسے جاں بحق افراد کی کل تعداد 4 ہزار 712 تک جا پہنچی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ میرا سرکاری ٹی وی چینل پر اپنا شو کرنےکیلئے تیارپاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ سرکاری ٹی وی چینل (پی ٹی وی) پر نشر ہونے والے اپنے نئے شو کے لیے بالکل تیار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کےلوگ گندےکپڑےٹی وی پرنہ دھوئیں،شیخ رشیدپی ٹی آئی کےلوگ گندےکپڑےٹی وی پرنہ دھوئیں،شیخ رشید SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میں ہمیشہ سے ہی ٹی وی پر اداکاری کرنے کی خواہشمند تھی، یمنیٰ زیدیپاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اور خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سے ہی ٹی وی پر اداکاری کرنے کی خواہشمند تھیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور ٹی وی چینل 24 نیوز بند کرنے تمام 965 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ سی ای او نے اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کو بند کرنےاور چینل کے 965 ملازمین کو فارغ کرنے  کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ صحافی اسد ملک نے چینل کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں تنزلی ہوئی، کم بیک کریں گے، بابر اعظمٹی ٹوینٹی رینکنگ میں تنزلی ہوئی، کم بیک کریں گے، بابر اعظم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »