ایک اور ٹی وی چینل 24 نیوز بند کرنے تمام 965 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ سی ای او نے اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک اور ٹی وی چینل 24 نیوز بند کرنے، تمام 965 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ ، سی ای او نے اعلان کردیا

Jul 05, 2020 | 15:53:PM

اسلام آباد نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کو بند کرنےاور چینل کے 965 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ صحافی اسد ملک نے چینل کے سی ای او کے میسج کا سکرین شاٹ شیئرکیا اور لکھا کہ" پی ٹی آئی حکومت کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر 24 نیوز کے مالک نے چینل بند کرنے اور تمام 965 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا"۔

سی ای او کی طرف سے شیئر کیے گئے میسج میں پڑھا جا سکتا ہے کہ"کئی لوگوں کیساتھ مشاورت کے بعد آج ہم نے بوجھل دل کے ساتھ 24 نیوز چینل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، میں روز کی وفاقی حکومت کی بلیک میلنگ سے تھک گیا ہوں، ہر سیکنڈ، ہر روز پیمرا کے غیر قانونی نوٹسز کیخلاف قانونی فیسیں بھی بھر رہا ہوں، مجھے معلوم ہے کہ یہ ہم میں سے کسی کے لیے بھی آسان نہیں ہوگا لیکن ایک دن ہم واپس آئیں گے ، انشاء اللہ، مہربانی کرکے 24 نیوز کے تمام 965 ملازمین کے لیے ایک ماہ کا نوٹس تیار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ میرا سرکاری ٹی وی چینل پر اپنا شو کرنےکیلئے تیارپاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ سرکاری ٹی وی چینل (پی ٹی وی) پر نشر ہونے والے اپنے نئے شو کے لیے بالکل تیار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میسی بارسلونا کو 2021 کے بعد خیرباد کہنے کو تیار؟ - ایکسپریس اردوبارسلونا کے کپتان لیونل میسی نے کلب سے معاہدے میں توسیع کی بات چیت ختم کردی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بی بطخ اور بچوں کو سڑک پار کروانے امریکی نمائندہ مدد کو آگئینیویارک میں بی بطخ اور اس کے بچوں کو سڑک پار کروانےکے لیے امریکی نمائندہ مدد کو آگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ مساجد کے سفاک حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائے گینیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نون لیگ کا مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کیلئے اسپیکر کو خطمسلم لیگ نون نے مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ آصف نیب ٹیم کو مطمئن نہ کرسکے، 17 جولائی کو دوبارہ طلبلاہور : سیالکوٹ کینٹ ہاؤسنگ اسکینڈل میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو مطمئن نہیں کر سکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »