پاکستان میں مندر کی تعمیر پر ہنگامہ سعودی عرب میں کلیسا کی تعمیر یواے ای میں بھی مندر کا سنگ بنیاد محمود غزنوی نے بھی صرف سومنات کا مندر گرایا تھا لیکن اس کی دراصل وجہ کیا بنی تھی؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں مندر کی تعمیر پر ہنگامہ، سعودی عرب میں کلیسا کی تعمیر، یواے ای میں بھی مندر کا سنگ بنیاد، محمود غزنوی نے بھی صرف سومنات کا مندر گرایا تھا لیکن اس کی دراصل وجہ کیا بنی تھی؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں

تازہ اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی لینے کی ہدایت کردی، اب اسی موضوع پر سینئر کالم نویس اور معروف شاعر منصورآفاق نے بھی قلم اٹھایا ہے ۔

مندر کی تعمیر کامعاملہ کبھی قابلِ ذکر سمجھا ہی نہیں گیا۔مسلمانوں نے بر صغیر پر ایک طویل عرصہ تک حکومت کی اوریہاں مندر بنتے رہے۔حتیٰ کہ اورنگ زیب عالمگیر جیسے نیک اورانتہائی مذہبی بادشاہ نے بھی مندروں کی تعمیر پرکوئی پابندی نہ لگائی بلکہ برصغیر کے معروف صوفی بزرگ میاں میرؒ نے سکھوں کی دعوت پرلاہور سے امرتسر جا کر گولڈن ٹیمپل کا سنگِ بنیاد رکھا۔

یہ ایک علامتی مندر ہے جو ہندوئوں کےلئے ناکافی ہے۔ان کے پاس کوئی کمیونٹی سنٹر نہیں کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں وہ دیوالی یا ہولی منا سکیں۔اس بنیاد پر 2017 میں حکومت کی طرف سے مقامی ہندو کونسل کو مندر کےلئے چار کنال زمین الاٹ کر دی گئی مگروسائل کی کمی کے سبب تعمیر کا کام شروع نہ ہوسکا۔ اب وزیراعظم نے تعمیر کے پہلے مرحلے کے لیے دس کروڑ روپے کا اعلان کیا تو بنیادیں کھودی جانے لگیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، جولائی کے آخر تک متاثرین کی تعداد4لاکھ سے کم ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'اسلام آباد میں 2017 میں مندر کےلئے زمین دی گئی تھی' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مندر کی تعمیر کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ سی ڈی اے مندر کی تعمیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوادر میں بین الاقوامی طرز کے ائیرپورٹ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے:عاصم سلیم باجوہگوادر میں بین الاقوامی طرز کے ائیرپورٹ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے:عاصم سلیم باجوہ Islamabad AsimSBajwa Work M8 Commence Top Priority CPEC_gov_pk CPEC_Official CathayPak WangXianfeng8 AmbNaghmanaHash pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »