مندر کی تعمیر کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مندر کی تعمیر کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ سی ڈی اے مندر کی تعمیر

درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ سی ڈی اے مندر کی تعمیر کیلئے سیکٹر ایچ نائن میں 4 کنال زمین دی ،مندر کی تعمیر حکومت پاکستان کے خزانے سے ہو گی ،قومی خزانے سے مندر کی تعمیر اسلام ااور

آئین پاکستان کے منافی ہے ،درخواست میں سیکرٹری ،وزارت داخلہ ،چیئرمین انسانی حقوق کمیشن کو فریق بنایاگیاہے،وزارت مذہبی امور ،چیئرمین سی ڈی اے اور ہندوپنچایت کے ممبر کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

'اسلام آباد میں 2017 میں مندر کےلئے زمین دی گئی تھی' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مذہبی رواداری کے نام پر حکومت۔۔۔وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف سینیٹر ساجد میر کھل کر بول پڑےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ ساجد میر نے کہا ہے کہ مذہبی رواداری کے نام پر اسلام آبادمیں شرک کا اڈا تعمیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’کورونیل‘: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی ’کورونا دوا‘ کی حقیقتانڈیا میں یوگا گرو بابا رام دیو کی آیورویدک کمپنی ’پتانجلی‘ کی جانب سے بھی ’کورونا کا علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، انڈیا کی حکومت اب اس دعوے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یورپی یونین کی پابندی، پی آئی اے کی یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرککراچی : یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار پی آئی اے کیساتھ مل کر یورپی یونین سیفٹی ایجنسی میں آئندہ ہفتے اپیل دائر کریں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »