خواجہ آصف نیب ٹیم کو مطمئن نہ کرسکے، 17 جولائی کو دوبارہ طلب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہاؤسنگ اسکینڈل :خواجہ آصف نیب ٹیم کو مطمئن نہ کرسکے، 17 جولائی کو دوبارہ طلب ARYNewsUrdu

لاہور : سیالکوٹ کینٹ ہاؤسنگ اسکینڈل میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو مطمئن نہیں کرسکے، جس کے بعد نیب نے خواجہ آصف کو 17 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے خواجہ آصف سے137کنال اراضی کی فروخت پرسولات کئے، جس پر انھوں نے جواب دیا کہ نیب کو جو ریکارڈ دیا اس میں ساری تفصیل ہے، فروخت کی دستاویزمکمل کرنے پرہی اراضی فروخت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیگی رہنما خواجہ آصف کو نیب لاہور نے کل دوبارہ طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)لیگی رہنما خواجہ آصف کو نیب لاہور نے کل دوبارہ طلب کرلیا۔نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ لیگی رہنما خواجہ آصف کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کینٹ ویوہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس، خواجہ آصف کی کل نیب میں طلبیلاہور : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے کینٹ ویوہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کوکل طلب کرلیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو 9 جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا - ایکسپریس اردوسلیم مانڈوی والا نے نیب کو خط لکھ کر آگاہ کیا تھا کہ قریبی عزیز کی وفات کے باعث وہ اگلے ہفتے اسی دن پیش ہو سکیں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ کینٹ ہاوسنگ سوسائٹی کیس:خواجہ آصف سےڈیڑھ گھنٹےتک پوچھ گچھ - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ آصف نیب لاہور میں کل دوبارہ طلبنیب لاہور نے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کو کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں کل 3 جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا 9 جولائی کو دوبارہ نیب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا ۔سلیم مانڈوی والاکونیب پیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »