سیالکوٹ کینٹ ہاوسنگ سوسائٹی کیس:خواجہ آصف سےڈیڑھ گھنٹےتک پوچھ گچھ - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیگی رہنماء زیادہ تر سوالوں کے تسلی بخش جواب نہ دے سکے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:نیب کی 3رکنی ٹیم نے سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف سے سیالکوٹ کینٹ ہاوسنگ سوسائٹی کیس میں ڈیڑھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی ۔

مسلم لیگ ن کے رہنماءخواجہ محمد آصف سیالکوٹ کینٹ ہاوسنگ سوسائٹی کیس میں نیب لاہور میں پیش ہو گئے،نیب نے انہیں تمام مطلوبہ ریکارڈ کے ساتھ زاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔ مسلم لیگ ن کے رہنماءخواجہ محمد آصف تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ تک نیب آفس میں موجود رہے، نیب کی 3 رکنی انویسٹی گیشن ٹیم نے سیالکوٹ کینٹ ہاوسنگ سوسائیٹی کے حوالے سے ان سے مختلف سوالات کئے۔نیب نے خواجہ آصف کو اس سے قبل 26 جون کو طلب کیا تھا مگر انہوں نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت کے باعث پیش ہونے سے معزرت کی تھی اور وکیل کے زریعے تحریری جوب جمع کرایا تھا،نیب حکام نے جواب کا جاہزہ لینے کے بعد اسے غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے آج دوبارہ طلب کیا...

ذرائع کے مطابق لیگی رہنما سے کینٹ ہاوسنگ سوسائٹی سیالکوٹ میں انکی اور اہل خانہ کی جانب سے کی گئی انویسمنٹ بارے سوالات کئے گئے،ان سے انویسمنٹ کے ذرائع بارے بھی پوچھا گیا۔ خواجہ آصف پر الزام ہے کہ انہوں نے سوسائٹی انتظامیہ کی ملی بھگت سے 137 کنال اراضی غیر قانونی طریقے سے فروخت کی اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے سوسائٹی کی ریونیو اتھارٹی سے منظوری لی۔مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینٹ ویوہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس، خواجہ آصف کی کل نیب میں طلبیلاہور : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے کینٹ ویوہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کوکل طلب کرلیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینٹ ویوہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس، خواجہ آصف کی کل نیب میں طلبیلاہور : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے کینٹ ویوہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کوکل طلب کرلیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ آصف نیب لاہور میں کل دوبارہ طلبنیب لاہور نے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کو کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں کل 3 جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی دل بے چارہ کی اداکارہ سنجنا سے بھی تفتیش لیکن انہوں نے کیا بتایا؟ بالی ووڈ سے خبرآگئیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی خودکشی کیس کی تحقیقات کے دوران پولیس نے ان کی ساتھی اداکارہ سنجنا سانگھی سے بھی پوچھ گچھ کی ، یادرہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس، رینجرز کا سرچ آپریشنشہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کرکے مشتبہ افراد کی تلاشی لی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈاکیخلاف نااہلی کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست منظور - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »