فیصل واوڈاکیخلاف نااہلی کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست منظور - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے رجسٹرار آفس کو کیا ہدایات جاری کیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates faisalvawda

FILE- In this Friday, July21, 2017, file photo, Emir of Qatar Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani talks in his first televised speech since the dispute between Qatar and three Gulf countries and Egypt, in Doha, Qatar. Qatar's emir has warned against any military confrontation over the ongoing diplomatic dispute between his country and four other Arab nations, saying it will only engulf the region in chaos.

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کیخلاف نااہلی کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست منظور کر لی۔درخواست گزارنے کیس آئندہ ہفتےسماعت کیلئے مقررکرنے کی استدعا کی جس پرعدالت نے وفاقی وزیر کیخلاف نااہلی کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست منظور کر لی۔وکیل نے کہاکہ کاغذاتِ نامزدگی جمع کراتے وقت فیصل واوڈا امریکی شہریت رکھتےتھے،گزشتہ سماعت 29 جنوری 2020ء کوہوئی، فیصل واوڈا نے 11 جون کوکاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے،جوریٹرننگ افسرنے18 جون...

وکیل نے مزید کہاکہ فیصل واوڈا نے غیرقانونی طورپرپبلک آفس سنبھال رکھا ہے، ابھی تک نااہلی درخواست پراپنا جواب عدالت میں جمع نہیں کرایا، فریقین جان بوجھ کر معاملے کو طول دینا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واؤڈاکیخلاف نااہلی کیس جلدسماعت کیلئےمقررکرنےکی درخواست منظورفیصل واؤڈاکیخلاف نااہلی کیس جلدسماعت کیلئےمقررکرنےکی درخواست منظور SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کی نااہلی کیس جلد سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست منظور کر لی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واؤڈاکےخلاف نااہلی کی درخواست،جلدسماعت کےلیےایک اوردرخواست دائرفیصل واؤڈاکےخلاف نااہلی کی درخواست،جلدسماعت کےلیےایک اوردرخواست دائر SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد، 8 بازاروں میں 14 روز بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن ختمپنجاب کے شہر فیصل آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر 8 بازاروں اور ملحقہ مارکیٹوں میں جاری اسماٹ لاک ڈاؤن 14 روز بعد ختم کر دیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آر آئی یو جے کی فیصل واوڈا کے بیان کی سخت مذمتراول پنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی سینئر صحافیوں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کی سخت مذمت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو زور دار جھٹکا دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے گزشتہ عام انتخابات میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے کاغذات نامزدگی میں امریکی شہریت چھپانے پر نا اہل قرار دینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »