فیصل واؤڈاکیخلاف نااہلی کیس جلدسماعت کیلئےمقررکرنےکی درخواست منظور

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل واؤڈاکیخلاف نااہلی کیس جلدسماعت کیلئےمقررکرنےکی درخواست منظور SamaaTV

Posted: Jul 3, 2020 | Last Updated: 35 mins agoاس سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے رجسٹرار آفس کو ہدایات جاری کردی ہیں اور رجسٹرار آفس کو کیس 15 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔۔ درخواست گزار میاں فیصل کی جانب سے بیرسٹرجہانگیر جدون عدالت میں پیش ہوئے اور استدعا کی کہ کیس کوآئندہ ہفتےسماعت کےلیےمقررکیا جائے۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت فیصل واؤڈا امریکی شہریت رکھتے تھے،فیصل واؤڈا کےخلاف رٹ پٹیشن کی گزشتہ سماعت 29 جنوری 2020 کو ہوئی،فیصل واؤڈا کو دُہری شہریت چھپانےپرنا اہل قراردینےکی درخواست زیرِسماعت ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ فیصل واؤڈا نے ابھی تک نااہلی درخواست پراپنا جواب عدالت میں جمع نہیں کرایا، فریقین جان بوجھ کر معاملے کو طول دینا چاہتے ہیں،فیصل واؤڈا نے الیکشن کمیشن میں دوہری شہریت پر جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واوڈا کی نااہلی کیس جلد سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست منظور کر لی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واؤڈاکےخلاف نااہلی کی درخواست،جلدسماعت کےلیےایک اوردرخواست دائرفیصل واؤڈاکےخلاف نااہلی کی درخواست،جلدسماعت کےلیےایک اوردرخواست دائر SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آر آئی یو جے کی فیصل واوڈا کے بیان کی سخت مذمتراول پنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی سینئر صحافیوں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کی سخت مذمت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو زور دار جھٹکا دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے گزشتہ عام انتخابات میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے کاغذات نامزدگی میں امریکی شہریت چھپانے پر نا اہل قرار دینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد، 8 بازاروں میں 14 روز بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن ختمپنجاب کے شہر فیصل آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر 8 بازاروں اور ملحقہ مارکیٹوں میں جاری اسماٹ لاک ڈاؤن 14 روز بعد ختم کر دیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کی نااہلی کیس جلد سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست منظور کر لی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »