عدالت نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو زور دار جھٹکا دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے گزشتہ عام انتخابات میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے کاغذات نامزدگی میں امریکی شہریت چھپانے پر نا اہل قرار دینے

کے کیس کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست منظور کرلی ۔جسٹس عامر فاروق سماعت کریں گے۔ بیرسٹر جہانگیر جدون نے پٹیشنر میاں فیصل کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست جمع کرائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو دہری شہریت چھپانے پر نااہل قرار دینے کی پٹیشن کی گزشتہ سماعت 29 جنوری 2020 کو ہوئی، انہوں نے ابھی تک جواب جمع نہیں کرایا اور غیر قانونی طور پر پبلک آفس سنبھال رکھا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ فریقین جان بوجھ کر معاملے کو طول دینا چاہتے ہیں، جنوری 2020 کے بعد...

سکا۔ عوام کے بنیادی حقوق کے باعث کیس پر عدالت کی فوری توجہ کی ضرورت ہے، انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کی جائے۔درخواست گزار کے مطابق فیصل واوڈا نے 11 جون کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے جنہیں ریٹرننگ افسر نے 18 جون کو منظور کیا جبکہ امریکی شہریت ترک کرنے کی درخواست 22 جون کو جمع کرائی گئی۔درخواست کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت فیصل واوڈا امریکی شہریت رکھتے تھے جسے انہوں نے جان بوجھ کر چھپایا۔عدالت نے درخواست پر فیصل واوڈا اور الیکشن کمیشن سمیت فریقین کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیاوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز ریفرنسشہبازشریف نے احتساب عدالت میں حاضری معافی کی درخواست دائر کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہبازشریف نے احتساب عدالت میں حاضری معافی کی درخواست دائر کردی ۔شہباز شریف کی جانب سے درخواست میں موقف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے ساہووال رینٹل پاور کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بچے کے سامنے نانا کا قتل، واقعہ نے دل ہلا دیئے: وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج مقبوضہ کشمیر میں ظلم وبربریت کی انتہا ہو گئی۔ بچے کے سامنے نانا کو قتل کرنے کے واقعہ نے دل ہلا دیئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے وزیر صحت نے لاک ڈاون قواعد کی خلاف ورزی پر استعفیٰ دیدیانیوزی لینڈ کے وزیر صحت نے لاک ڈاون قواعد کی خلاف ورزی پر استعفیٰ دیدیا NewZealand HealthMinister Resigned CoronaVirus LockDown Violations DavidClark Breach jacindaardern DavidClarkNZ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈینش وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لیڈینش وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »