ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا 9 جولائی کو دوبارہ نیب طلب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا ۔سلیم مانڈوی والاکونیب پیش

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کوآج طلب کررکھاتھا،تاہم وہ آج نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہوئے جس پر نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو

9 جولائی کودوبارہ طلب کرلیاہے،سلیم مانڈوی والاکونیب پیش ہوکربیان ریکارڈکرانے کی ہدایت کی گئی ہے، سلیم مانڈوی والاکوجعلی بینک اکاو¿نٹس،الاٹمنٹ کیس میں طلب کیاگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہلیہ کو جعلی ملازمت دینے کے الزام میں سابق فرانسیسی وزیراعظم کو پانچ سال قیداہلیہ کو جعلی ملازمت دینے کے الزام میں سابق فرانسیسی وزیراعظم کو پانچ سال قید FormerFrenchPM FrancoisFillon Sentenced FiveYears FakeJobs Wife Prison FrancoisFillon
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر سے بھارتیوں کو ڈومیسائل اجرا ناقابل قبول، بھارت کو روکنا ضروری ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم کا کشمیر سے بھارتیوں کو ڈومیسائل اجراء کے خلاف اقوام متحدہ سے رابطہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاوند کو دوسری شادی سے روکنے پر پہلی بیوی کو سڑکوں پر گھسیٹا جانے لگانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں دوسری شادی رکوانے پر شوہر نے اپنی بیوی کو سرعام بہیمانہ سلوک کا نشانہ بناڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق منظرعام پر آنے والی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس عیسیٰ کو دھمکیاں: تحقیقات انسداددہشتگردی ونگ کو منتقلجسٹس عیسیٰ کو دھمکیاں: تحقیقات انسداددہشتگردی ونگ کو منتقل SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباشبلاول بھٹو کی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباش BBhuttoZardari MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپی یونین نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دے دیا انڈیا کو خوشخبری سنادیبرسلز (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی یونین نے دنیا کیلئے اپنے بارڈرز کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے لیکن کورونا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث پاکستانیوں کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »