اہلیہ کو جعلی ملازمت دینے کے الزام میں سابق فرانسیسی وزیراعظم کو پانچ سال قید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہلیہ کو جعلی ملازمت دینے کے الزام میں سابق فرانسیسی وزیراعظم کو پانچ سال قید FormerFrenchPM FrancoisFillon Sentenced FiveYears FakeJobs Wife Prison FrancoisFillon

صدارتی انتخابات میں ویون کی جعلی ملازمت کے واقعے نے فرانس کے سیاسی ایوانوں میں بڑے پیمانے پر ہل چل پید ا کر دی تھی۔پیرس فوجداری عدالت نے انہیں پانچ سال قید کے ساتھ تین لاکھ 75 ہزار یورو جرمانے کی بھی سزا سنائی ہے۔جرمانے کی عدم ادائی کی صورت میں انہیں دس سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔اسی کیس میں سابق فرانسیسی وزیراعظم کی اہلیہ پینیلوپ جو اس معاملے میں مجرم قرار دی

گئی ہیں۔کو تین سال قید اور پونے چار لاکھ یورو جرمانے کی سزا سنای گئی ہے۔فلن اور ان کے ساتھی ، مارکو جولو ، سابق معاون فرانکوئس فلن ، کو بھی فرانسیسی ایوان نمائندگان کو 10 لاکھ یورو سے زیادہ کی ادائیگی کی سزا سنائی گئی۔کیس میں ایک تیسری شخصیت مارک گولو کو بھی جو سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی رہے ہیں کو فرانسیسی پارلیمنٹ کو ایک ملین یورو کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی شادی کے نام پر دلہا کو اگلے روز کنگال کرنے والا گروہ گرفتارجعلی شادی کے نام پر دلہا کو کنگال کرنے والا گروہ گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی پائلٹ لائسنس معاملہ ویتنام نے پاکستان کے کتنے پائلٹس کو معطل کر دیا ؟ بڑی خبرہنوئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ویتنام کی ایوی ایشن اتھارٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کہ انہوں نے مختلف مقامی ایئر لائنز کیلئے کام کرنے والے پاکستان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباشبلاول بھٹو کی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباشبلاول بھٹو کی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباش BBhuttoZardari MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام کو حکومت کے مٹی کے پیر نظر آگئے: ایاز امیر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا سٹاک مارکیٹ حملہ پاکستان، چین کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے کیا گیا؟بعض اوقات شدت پسند اپنے روایتی اہداف کو چھوڑتے ہوئے معاشی سرگرمیوں کے مختلف بڑے مراکز کو نشانہ بناتے ہیں۔ بہت سے لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ آخر معاشی مراکز پر حملہ آور ہونے کے پیچھے کیا وجوہات کارفرما ہوتی ہیں اور اس کے ذریعے کیا مقاصد حاصل کیے جاتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »