پی ٹی آئی حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے 10 سالہ پالیسی مرتب کرلی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے 10 سالہ پالیسی مرتب کرلی

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹوورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن بند نہیں ہوا بلکہ فائدہ مند ادارہ بننے جا رہا ہے۔ اس ادارے نے لاکھوں نوکریاں پیدا کرنی ہیں، ہمیں مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔

انہں نے بتایا کہ سیاحت کے فروغ کیلئے 10 سالہ پالیسی مرتب کر لی گئی ہے۔ دنیا بھر میں پاکستان کے سیاحتی مقامات کو اجاگر کریں گے۔ سیاحت سے متعلق دیگر ممالک کی طرح پاکستان کا برانڈ بنا دیا ہے، تاہم کورونا کے باعث سیاحت کی پالیسی کو لانچ کرنے میں تاخیر ہوئی۔ کورونا کے خاتمے کے ساتھ ہی پروگرام کا اجرا کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ برانڈ پاکستان کے نام سے پروگرام اسی سال شروع کریں گے۔ ایران اور ترکی سمیت 8 ممالک کےسیاحت کے وزرا پاکستان آئیں گے۔ پاکستان 2021ء میں ورلڈ ٹورازم فورم کی میزبانی کرے گا۔ اگلے سال یہ فورم 6 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری لا رہا ہے۔ زلفی بخاری نے کہا کہ ہم نے کیا ضد کی ہوئی ہے کہ اداروں کو خسارے میں چلائیں؟ ہم روز ویلٹ ہوٹل کو خسارے سے چلا رہے ہیں۔ حکومت اس ہوٹل کو منافع پر چلا کر اس سے پیسہ کمانا چاہتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پی ٹی آئی رہنما اشرف علی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلیکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اشرف علی نے پارٹی قیادت سے اختلاف کی وجہ سے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی نے یونس خان پر گرانٹ فلاور کے الزامات مسترد کر دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی طرف سے سابق لیجنڈ بیٹسمین اور موجودہ بیٹنگ کوچ یونس خان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک نے صارفین کو لوڈ شیڈنگ کے لیے ایس ایم ایس بھیجنا شروع کر دیےکے الیکٹرک نے وزارتِ پانی و بجلی کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں فنی خرابی اور لوڈ مینجمنٹ کے نام پر لوڈ شیڈنگ شروع کر دی، کئی علاقوں میں کیبل اور پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈین ریاست ناگالینڈ نے کتے کے گوشت کے کاروبار پر پابندی عائد کر دیانڈیا کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ نے کتے کے گوشت کی فروخت، اس کی تجارت اور اس کے گوشت کی مارکیٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس اقدام پر جانوروں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیموں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »