ملکی تحفظ کیلئے قوم اور اسٹیبلشمنٹ کا ایک پیج پر ہونا ضروری ہے، سراج الحق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

sirajulhaq

لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ملکی تحفظ کیلئے قوم اور اسٹیبلشمنٹ کا ایک پیج پر ہونا ضروری ہے۔ اس تاثر کو زائل ہونا چاہیے کہ اسٹیبلشمنٹ الیکشن پر اثر انداز ہوتی ہے۔ ارشد ملک کو میرٹ پر نکالا گیا تو فائدہ عدلیہ کو ہوگا۔

حکومت کی ناکامی اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت الیکشن میں کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہی۔ اسیبلشمنٹ کو غیرجانبدار ہونا چاہیے۔ مضبوط جمہوریت ملکی استحکام کیلئے ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آج فیصلوں پر ندامت کا ٹیسٹ ہوتا تو بائیس کروڑ عوام کو رزلٹ مثبت آتا۔ ہمارے ملک کی اسٹیبلشمنٹ الیکشن پر اثر انداز ہوتے ہیں، اس وجہ سے وہ ہر جگہ پر بات کرتے ہیں۔ جتنی حکومت پر بات ہوتی ہے اتنی ہی اسٹیبلشمنٹ پر بھی بات ہوتی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کو کسی ایک پارٹی کے ساتھ نہیں آنا چاہیے۔

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ملک پر الیکشن میں سرمایہ کاری کرنے والے مافیاز کی حکومت ہے جو اقتدار میں آکر حکومتوں کو یرغمال بنا کر غریب کی جیبوں پر ڈاکے ڈالتا ہے۔ قومی اداروں کو پرائیویٹائز نہیں ہونے دیں گے۔ قوم کو الیکشن کی سزا اگلے الیکشن میں ووٹ سے دینے کی اجازت ہونی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد میں مندر کے سوال پر کہا کہ یہ معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل میں ہے تاہم قوم کے ٹیکس کا پیسہ اس پر خرچ نہیں ہونا چاہیے۔ جماعت اسلامی آئندہ بلدیاتی اور عام انتخابات میں حصہ لے گی جس کیلئے اصلاحات ناگزیر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہری علاقے ملکی معیشت کیلئے انجن آف گروتھ کا کام سرانجام دیں، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بغیر منصوبہ بندی شہروں کے پھیلاؤ سے ماحولیات کو خطرات لاحق ہوئے، جس کے باعث سرسبز علاقے محدود، ملحقہ زرعی زمینوں کے رقبے متاثر ہورہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں کرنسی تبدیل کروانے کے بہانے غیر ملکی ورکروں سے کروڑوں روپے لوٹنے والی خوبرو برطانوی خاتوندبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں ایک خوبرو برطانوی خاتون نے کرنسی تبدیل کروانے کے بہانے سے برطانیہ سمیت دیگر کی ممالک کے شہریوں سے کروڑوں روپے ہتھیا لیے۔ میل آن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کے حوالے سے اہم اجلاس، ملکی خودمختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

43 سال قبل مسلط کی گئی سیاہ رات کاخمیازہ پاکستانی قوم آج تک بھگت رہی ہے، فریال تالپورپاکستان پیپلز پارٹی کے شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور ممبر صوبائی اسمبلی فریال تالپور کا 5 جولائی یومِ سیاہ کے موقع پر ایک خصوصی پیغام سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایس او پیز پر عمل کرنے کیلئے قوم کا کردار قابلِ تحسین ہے، وزیر اعظموزیر اعظم خان نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران فرنٹ لائن سپاہیوں کا کردار ادا کرنے والے ڈاکٹرز، پیرامیڈکس کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا شیخوپورہ ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »