پی ٹی آئی نے رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کی پارٹی رکنیت ختم کردی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آڈیو لیک ہونے کے بعد عظمیٰ کاردار سے ترجمان پنجاب حکومت کا عہدہ بھی واپس لے لیا گیا تھا۔

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔

کمیٹی کے تحریری حکم نامے کے مطابق رکن وصوبائی اسمبلی عظمیٰ کاردار کو 15 جون کو اظہار وجوہ کا نوٹس بھیجا گیا تھا اور پارٹی کی بنیادی رکنیت ایک ماہ کے لیے معطل کرتے ہوئے قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔حکم نامے میں کہا گیا کہ عظمیٰ کاردار کے شوہر کی علالت کے باعث 17 جون کی سماعت مؤخر کرکے 27 جون کو کی گئی۔

ذیلی کمیٹی نے حکم نامے میں کہا کہ بطور پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشست پر رکن کے طور پر عظمیٰ کاردار کا رویہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور آپ کا عمل پارٹی کی رکن کی حیثیت سے مناسب نہیں۔اس میں مزید کہا گیا کہ فیصلے کے نتیجے میں عظمیٰ کاردار پارلیمانی سطح پر کسی عہدے یا منصب کے لیے بھی اہل نہیں ہیں۔عظمیٰ کاردار سے کہا گیا کہ اگر وہ اپنا حق استعمال کرنا چاہتی ہیں تو قائمہ کمیٹی کے فیصلے کے خلاف کو 7 روز میں تحریک انصاف کی ایپلٹ کمیٹی کے پاس اس فیصلے کو چیلنج کرسکتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کےلوگ گندےکپڑےٹی وی پرنہ دھوئیں،شیخ رشیدپی ٹی آئی کےلوگ گندےکپڑےٹی وی پرنہ دھوئیں،شیخ رشید SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے 10 سالہ پالیسی مرتب کرلیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی سید زلفی بخاری نے کہا ہے کہ کورونا کے خاتمے کے ساتھ ہی پورے پروگرا م کا اجرا کر دیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'خوشی ہے وزیراعظم عمران خان پی آئی اے معاملے پر فرنٹ فٹ پرہیں'اسلام آباد:برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کا کہنا ہےخوشی ہے وزیراعظم پی آئی اے معاملےپر فرنٹ فٹ پرہیں،ایوی ایشن اور مسافروں کیلئے سیفٹی فرسٹ کواپنایاجارہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کی پابندی، پی آئی اے کی یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرککراچی : یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار پی آئی اے کیساتھ مل کر یورپی یونین سیفٹی ایجنسی میں آئندہ ہفتے اپیل دائر کریں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی یورپ میں بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرکپی آئی اے کی یورپ میں بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرک Read News Official_PIA Pakistani Embassy pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »