سبسڈی ختم، عوام پر بجلی بم گرادیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سبسڈی ختم، عوام پر بجلی بم گرادیا گیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لئے عائد شرائط پر تیزی سے عملدرآمد شروع کردیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پلان کے تحت مارچ دو ہزار تئیس سےبرآمدی شعبےاورکسانوں کیلئےبجلی پرسبسڈی ختم ہوگی، جون تک گھریلو صارفین کیلئے بجلی سات روپے فی یونٹ تک مہنگی ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ پلان کےتحت3روپے39پیسےفی یونٹ کاسرچارج لگےگا یہ ایڈجسٹمنٹ سہہ ماہی کی بنیاد پر کی جائے گی جس سے جون تک 73ارب حاصل ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب تک یہ عوام اپنے حق کے لیے روڈ پر نہیں اے گی روز ایسا ہی ہو گا

دوگلے ہوگئے ہو ARY

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم کرنے کا اعلان۔حکومت نے آئی ایم ایف ڈیل کے تحت پیشگی اقدامات پر عملدرآمد کا آغاز کردیا۔حکومت نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے تحت بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم کرنے پر کام شروع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف ڈیل کے تحت اقدامات، بجلی کے بلوں پر سبسڈی کا خاتمہ شروعفوری طور پر مارچ میں موصول بجلی بلوں میں اضافی سرچارج 3 روپے 21 پیسےفی یونٹ سے 18 روپے تک ہوگا: ذرائع بے غیرتوں اشرافیہ کی مفت خوری پر بات کرتے موت پڑتی ہے ؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوسری جنگ عظیم میں جرمن فوج کا پھینکا گیا بم کئی دہائیوں بعد پھٹ گیالندن: (ویب ڈیسک) دوسری جنگ عظیم کے دوران پھینکا گیا بم لگ بھگ 80 سال بعد برطانیہ میں اب زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیراسیٹامول گولی کی قیمت میں اضافے کی منظوریپیراسیٹامول گولی کی قیمت میں اضافے کی منظوری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رحیم یارخان: پیٹرول اور ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف آپریشن،کروڑوں روپے کا تیل برآمدنارووال میں بھی پیٹرول کی ذخیرہ اندوزی کرنے پر ایک پیٹرول پمپ کو سیل کردیا گیا جبکہ ایک پر مقدمہ درج کیا گیا۔ پشاور میں پٹرول پمپ کے خلاف کاروائی کیوں نہیں ہو رہی حیات آباد جیسا پوش بستی میں GO آئل پمپ میں 2000 سے زیادہ آئل نہیں دیتی۔۔ ایسے بغیرتوں کو لٹکایا جائے برآمد شدہ پٹرول اور ڈیزل کو بحق سرکار ضبط اور ایسے پٹرول پمپس کا لاٸسنس کینسل کردیا جاٸے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوبجلی کے بڑے صارفین پر ایک روپے فی یونٹ سرچارج عائد کرنے کی بھی منظوری، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »