آئی ایم ایف ڈیل کے تحت اقدامات، بجلی کے بلوں پر سبسڈی کا خاتمہ شروع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف ڈیل کے تحت اقدامات، بجلی کے بلوں پر سبسڈی کا خاتمہ شروع

ذرائع کے مطابق بجلی کے بلوں پر سرچارج گردشی قرض پر سود کی ادائیگی کی مد میں استعمال ہوگا، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں 300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال پر فروری اور مارچ کےبلوں میں وصولی ہوگی جب کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 21 پیسےفی یونٹ کےحساب سے وصولی ہوگی ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ٹیرف اپریل میں کم ہوکر 69 پیسے رہ جائے گا جب کہ جون، جولائی میں یہ سرچارج بڑھ کر ایک روپے 64 پیسے ہو جائے گا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ جولائی، اگست میں منظورکردہ فیول ایڈجسمنٹ 9 روپے 90 پیسے اور 4 روپے 51 پیسے فی یونٹ اگلے 6 مہنیوں کے دوران میں وصولی کیا جائے گا، قسط ایک سے ڈیڑھ روپے فی یونٹ کے حساب سے 6 ماہ میں وصول کی جائے گی، مارچ کے مہینے میں یہ سرچارج وصول کیے جائیں گے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ گزشتہ روز اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کسانوں کے لیے بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بے غیرتوں اشرافیہ کی مفت خوری پر بات کرتے موت پڑتی ہے ؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج بڑے بریک تھرو کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات مکمل ہونے کا امکان ہے ، حکومت بجلی اورگیس کے بڑے صارفین کیلئے قیمتیں بڑھانے پر راضی ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانا ہوں گے: اسحاق ڈارپیر کو ورچوئل میٹنگ ہوگی جس میں چیزوں کو آگے لے کر چلیں گے، حکومت اور معاشی ٹیم آئی ایم ایف سے معاہدے کو مکمل کرنے کے لیے تگ و دو کررہی ہے: وزیر خزانہ غريب عوام کو کوئی اچهی خبر دو ۔ وزير خزانه صاحب اس ملک کا بیڑہ غرق کر دیا اپ لوگوں نے بس کر یار اس ملک معاف کرو چ و ر و ں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف مذاکرات مکمل ڈیل کے تحت 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگانے کا اعلانآئی ایم ایف مذاکرات مکمل ، ڈیل کے تحت 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگانے کا اعلان Detail News: IMF Pakistan PDM PMLNGovt IshaqDar Talks Decleration EconomyCrisis IMFNews imf_pakistan MIshaqDar50 GovtofPakistan FinMinistryPak CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس اور لیوی سے متعلق اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستانیوں کو پریشان کن خبر سناتے ہوئے کہاہے کہ آئی ایم ایف کی ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو بجلی، گیس پر سبسڈی کیلئے راضی کرلیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں بڑا بریک تھرو ہونے کے قریب، آئی ایم ایف کو بجلی گیس پر غریب صارفین کیلئے سبسڈی پر راضی کر لیا گیا۔ Army chief is in US 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو بجلی گیس پر سبسڈی کیلئے راضی کرلیاوزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو بجلی، گیس پر سبسڈی کیلئے راضی کرلیا Detail News: Pakistan ElectricityPrices IMF IshaqDar RateHigh PMShehbazSharif IMFNews FinMinistryPak MIshaqDar50 CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »