دوسری جنگ عظیم میں جرمن فوج کا پھینکا گیا بم کئی دہائیوں بعد پھٹ گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسری جنگ عظیم میں جرمن فوج کا پھینکا گیا بم کئی دہائیوں بعد پھٹ گیا تفصیلات:DunyaUpdates DunyaNews

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بم پھٹنے کا یہ واقعہ برطانیہ کی نان میٹرو پولیٹن کاؤنٹی نورفوک میں پیش آیا جس کی تصدیق نورفوک پولیس کی طرف سے کر دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جیک اونیٹ کا کہنا تھا کہ دھماکے سے ہمارے گھر لرز کر رہ گئے اور ایسا لگا جیسے یہ ابھی زمین بوس ہو جائیں گے، دھماکے کے بعد خوف کی وجہ سے کئی گھنٹے ہم نے گھر سے باہر گزارے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسری جنگ عظیم کے ایک سپاہی کے پیار بھرے خطوط 30 سال بعد دریافتنیویارک: ( ویب ڈیسک) دوسری جنگ عظیم کے ایک فوجی کے طویل گمشدہ محبت کے خطوط نیویارک میں گھر کی تزئین و آرائش کے دوران دریافت ہونے کے 30 سال بعد اس کی بیٹی کو واپس کر دیئے گئے۔ اس وقت جو نائی جو لوہار جو ملیار انگریز کی بغلیں صاف کرتے تھے سب آج کل چوہدری بن گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خواتین کی ٹی20 میں عالمی جنگ کا بگل بج گیا - ایکسپریس اردومیزبان جنوبی افریقہ آج سری لنکا جبکہ پاکستان اتوار کو روایتی حریف بھارت کے مدمقابل آئے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، ضمنی الیکشن میں حصہ لینے پر مشاورتکراچی: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبائی ایپکس کمیٹی کااجلاس، سکیورٹی کی مجموعی صورتحال کا جائزہلاہور : (دنیا نیوز) صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب بھر میں سکیورٹی کی مجموعی صورتحال سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »