پیراسیٹامول گولی کی قیمت میں اضافے کی منظوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیراسیٹامول گولی کی قیمت میں اضافے کی منظوری ARYNewsUrdu

اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیراسیٹامول مہنگی اور بجلی کے بڑے صارفین پر سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔

ای سی سی اعلامیے کے مطابق پیراسیٹامول کی 500 ملی گرام گولی کی قیمت 2.6 روپے اور پیراسیٹامول ایکسٹرا 500 ایم جی ٹیبلٹ کی قیمت 3.3 روپے مقرر کی گئی ہے جب کہ مذکورہ ادویات کی قیمتیں بھارت سمیت دیگر پڑوسی ممالک کی نسبت کم ترین ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیراسٹامول مہنگی، 20 ادویات سستی کرنے کی منظوریای سی سی نے آئی ایم ایف کی ہدایت کی روشنی میں گردشی قرض کم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات جانیے: IshaqDar pmlngovt DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی بڑی کمیکراچی: (دنیا نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ رپورٹ جاریپاکستان میں مہنگائی کی پیمائش کے حساس قیمت انڈیکس کے مطابق اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح Pearls of memories ❤️ Ground reality 😭😭😭😭😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاسپورٹ کیلئے آن لائن یا ایڈوانس فیس جمع کرانے والوں کیلئے اچھی خبرپاکستانی پاسپورٹ بنانے کی فیسوں میں اضافے کی افواہ کی اطلاع سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد سے پاسپورٹ دفاتر میں غیر معمولی رش ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخابات کی تاریخ میں اضافے کی درخواستپاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کی تاریخ میں اضافے کی درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial ElectionCommissionofPakistan Byelection ECP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاسپورٹ بنوانے والے خواہش مند حضرات کیلئے بڑی خوشخبری آگئینئے پاسپورٹ بنانے کی فیسوں میں اضافے کی تردید کے باوجود ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کا غیرمعمولی رش جاری ہے جس کے باعث  صورتحال پر قابو پانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »