ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا دن؛ پاکستان کے 126 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے، پہلے دن کے اختتام تک پاکستان نے 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 126 رنز اسکور کیےاولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں شکست کو بھلا کر پاکستان ساؤتھمپٹن میں انگلینڈ سے دوسرے ٹیسٹ میں مدمقابل ہے جہاں میچ کے پہلے روز قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

عابد علی کیورن کے ہاتھوں برنس کو کیچ دے بیٹھے، انہوں ںے 111 گیندوں میں 60 رنز اسکور کیے۔ چوتھی وکٹ 117 رنز پر اسد شفیق کی گری جنہوں ںے 5 رنز بنائے۔ ٹیم کی پانچویں وکٹ 120 کے اسکور پر گری، کرکٹر فواد عالم کو شاداب خان کی جگہ 11 برس بعد ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا تاہم وہ بغیر رن بنائے ووکس کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔ انہوں نے آخری بار 2009ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر آؤٹساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر آؤٹ ARYNewsUrdu ENGvPAK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر آؤٹساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر آؤٹ TheRealPCBMedia pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کیلئے پہلے ٹیسٹ کا اسکواڈ برقرارانگلینڈ کیخلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کیلئے پہلے ٹیسٹ کا اسکواڈ برقرار تفصيلات جانئے: DailyJang PAKvENG
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلے ٹیسٹ میں غلطیاں ہوئیں جو شکست کا سبب بنیں: وقار یونس کا اعترافلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ مانچسٹر ٹیسٹ کے دوران ٹیم نے مجموعی طور پر اچھا کھیل پیش کیا، لیکن ہر شعبے میں کچھ غلطیاں ہوئیں، جو شکست کا سبب بنیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہساؤتھمپٹن: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساؤتھمپٹن ٹیسٹ بارش کے باعث روک دیا گیا - ایکسپریس اردوپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساؤتھمپٹن ٹیسٹ بارش کے باعث روک دیا گیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »