ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر آؤٹ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر آؤٹ TheRealPCBMedia pid_gov

گئی، پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنالیے۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ درست ثابت نہ ہوسکا اور پہلے دن کھیل کے اختتام پر آدھی ٹیم 126 رنز پر پویلین لوٹ گئی، بابر اعظم 25 اور محمد رضوان 4 رنز کے ساتھ کریز پر موجود

ہیں۔ پاکستان کی پہلی وکٹ 6 رنز پر گری جب شان مسعود ایک رن بنا کر جیمز اینڈرسن کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے۔ کپتان اظہر علی پہلے ٹیسٹ کی طرح دوسرے ٹیسٹ میچ میں ناکام ہوئے اور 85 گیندوں پر 20 رنز بنا کر چلتے بنے، 11 سال بعد ٹیسٹ میں واپسی کرنے والے فواد عالم بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر آؤٹساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر آؤٹ ARYNewsUrdu ENGvPAK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کیلئے پہلے ٹیسٹ کا اسکواڈ برقرارانگلینڈ کیخلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کیلئے پہلے ٹیسٹ کا اسکواڈ برقرار تفصيلات جانئے: DailyJang PAKvENG
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اورانگلینڈ کا دوسرا ٹیسٹ کل سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ جیت لیا ٹیم میں بڑی تبدیلیساوتھپمٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے ۔ googletag.cmd.push(function()
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ، فواد عالم شامل - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری، شان مسعود 1 رن پر آؤٹساؤتھمپٹن: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ سود مند ثابت نہ ہوسکا، پہلے ٹیسٹ کے سنچری میکر شان مسعود صرف ایک رن بناکر آوٹ ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »