چار سو طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع، بین الافغان مذاکرات کا امکان روشن - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان: آخری چار سو طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع ہونے سے بین الافغان مذاکرات کے امکانات روشن

ان قیدیوں میں 44 کے قریب وہ جنگجو بھی شامل ہیں جو امریکہ اور دیگر ممالک کے لیے بڑے جرائم میں ملوث ہونے کی وجہ سے تشویش کے باعث ہیں۔

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ ُپلِ چرخی جیل سے رہا ہونے والے قیدیوں کی جانوں کو خطرہ لاحق ہے۔ یاد رہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے پیر کی شب افغانستان کے مختلف جیلوں میں قید چار سو طالبان قیدیوں کی رہائی کے حکمنامے پر دستخط کر دیے تھے۔ امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں یہ بات طے پائی تھی کہ طالبان کے افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات سے قبل پانچ ہزار طالبان قیدی رہا کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے تین ایتھلیٹس پر چار چار سال کی پابندی عائد - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ ادویات کا استعمال، تین پاکستانی ایتھلیٹس پر چار چار سال کی پابندی - BBC News اردوان تینوں ایتھلیٹس کو قواعد و ضوابط کے مطابق اپنے تمغے واپس کرنے ہوں گے جبکہ ان ایتھلیٹس کو کھیلوں کی بین الصوبائی وزارت کی جانب سے جو نقد انعامات دیے جاچکے ہیں، وہ بھی انھیں واپس کرنے ہوں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی وزارت تعلیم کا نجی سکولوں کے پرنسپلز کی سبکدوشی کا فیصلہجدہ (محمد اکرم اسد) سعودی وزارت تعلیم نے نجی سکولوں کے پرنسپلز کی سبکدوشی کا فیصلہ کیا ہے ، سعودی وزارت تعلیم نے مملکت بھر میں نجی اور انٹرنیشنل سکولوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی تعمیر و مرمت پاک فوج کی نگرانی میں کروائی جائے، تاجر رہنما کا مطالبہکراچی کے انفرااسٹریکچر کی مرمت پاک فوج کی نگرانی میں کروائی جائے، تاجر رہنما کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شفقت محمود کا کیمبرج کیجانب سے کی جانیوالی ناانصافی کا نوٹس - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چینی، آٹے کی قیمت میں اضافے کی وجہ صرف مافیا کا گٹھ جوڑ نہیں: مشیر تجارتچینی، آٹے کی قیمت میں اضافے کی وجہ صرف مافیا کا گٹھ جوڑ نہیں: مشیر تجارت Read News Sugar Price Increase AssistantFinance
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »