سعودی وزارت تعلیم کا نجی سکولوں کے پرنسپلز کی سبکدوشی کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی وزارت تعلیم نے نجی سکولوں کے پرنسپلز کی سبکدوشی کا فیصلہ کیا ہے ، سعودی وزارت تعلیم نے مملکت بھر میں نجی اور انٹرنیشنل سکولوں کے

تمام پرنسپلز کوسبکدوش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے پر عمل درآمد 11 اگست 2020 بمطابق 21 ذو الحجہ 1441ھ سے ہوگا-

خبر رساں ادارے سبق کے مطابق اس سلسلہ میں نائب وزیر تعلیم ڈاکٹر عبدالرحمان العاصمی نے مملکت بھر میں تعلیمی اداروں کو فیصلے پر عمل درآمد کرانے کے لیے خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام نجی اور انٹرنیشنل سکولوں کے پرنسپلز چاہے وہ مرد ہوں یا خواتین 11 اگست 2020 سے سبکدوش کردیے جائیں۔ یہ فیصلہ نرسری، پرائمری، مڈل، ثانوی سمیت تعلیم کے تمام مراحلوں کے لیے مقرر پرنسپلز اور ایچ ایمز پر لاگو ہوگا۔

تعلیمی اداروں سے کہا گیا ہے کہ اس ہدایت سے تمام انویسٹرز کو مطلع کردیا جائے اور سعودی وزارت تعلیم نے ہدایت جاری کی ہے کہ نجی سکول اپنے پرنسپلز اور ہیڈماسٹرز اہل سعودیوں کو تعینات کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے شاہ محمود قریشی کی قربانی مانگ لی سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی رضوان رضی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے استعفیٰ کا مطالبہ  کیا گیا ہے۔ رضوان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بھی تیل مہنگا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاریاض (ویب ڈیسک) سعودی آرامکو نے پیر کی شب اگست 2020 کے لیے پیٹرول کے نئے نرخ جاری کیے ہیں، نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔سعودی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسکولوں سے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہاسکولوں سے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسکولوں سے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہسعودی وزارت تعلیم نے ملک بھر میں نجی اور انٹرنیشنل اسکولوں کے تمام پرنسپلز کو سبکدوش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے پر عمل درآمد 11 اگست 2020 بمطابق 21 ذو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی کنگ عبد العزیز یونیورسٹی کا اہم اعزازسعودی عرب کی کنگ عبد العزیز یونیورسٹی عرب دنیا میں صف اول کی جامعہ بن گئی، دنیا بھر میں بہترین جامعات کی فہرست میں اس کا نمبر 143 واں ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مفت فون سروس کی فراہمی کا آغازسعودی حکومت نے عوام کی بڑی سہولت مفت فراہم کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »