سانپ کے کاٹنے پر شہری نے سانپ کو ہی چبا ڈالا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانپ کو چبانے کے بعد 65 سالہ شخص کی موت واقع ہوگئی

بھارت میں نشے میں دھت 65 سالہ شخص نے سانپ کے کاٹنے پر سانپ ہی کو چبا ڈالا جس سے دونوں کی موت واقع ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع نلندا میں 65 سالہ دیہاتی راما ماہٹو نشے میں دھت اپنے گھر کے باہر بیٹھا تھا کہ سانپ اس کے پاؤں پر کاٹ کر درخت کے نیچے چھپ گیا۔ نشے میں دھت راما غصے سے بھپر گیا اور سانپ کو نکال کر پہلے اس کے سر پر ڈنڈے سے دس بار ضربیں لگائیں اور جب سانپ مر گیا تو اسے چبا ڈالا۔ اہل خانہ نے یہ دیکھا تو زہر کے پھیل جانے کے خوف سے ڈاکٹر کے پاس چلنے کے لیے اصرار کیا۔

راما جو نشے میں تھا، گھر والوں کی ایک نہ سنی اور اسپتال جانے سے انکار کردیا۔ راما لمبی تان کر سو گیا تاہم کچھ ہی دیر بعد طبیعت بگڑ گئی اور اسپتال لے جانے سے قبل ہی سانپ کا زہر جسم میں پھیل جانے کے باعث راما ہلاک ہوگیا۔ اہل خانہ نے پولیس کو بتایا کہ راما نے سانپ کے بچے کو چبایا تھا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زہر واپس ہوگیا ہونا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی ایل: باغ اسٹیلینز کے ہاتھوں میرپور رائلز کو شکستکے پی ایل: باغ اسٹیلینز کے ہاتھوں میرپور رائلز کو شکست ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آٹو کمپنی نسان کے سابق چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کے کہانی - BBC News اردونسان کے وکیل رویندرپاسی کمپنی کے چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کو انتہائی قریب سے دیکھنے والوں میں سے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کمپنیاں سینیئر ایگزیکٹوز کو مستقل بنیادوں پر بے دخل کرتی رہتی ہیں لیکن شاذ و نادر ہی ایسا ہوتا ہے جیسا اس ڈرامائی معاملے میں ہوا کہ کمپنی نے اپنے ایک وقت کے بورڈ روم سپر سٹار کارلوس غصن سے چھٹکارا حاصل کیا۔ Funny Urdu.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کتے کے کاٹنے سے 22 سالہ نوجوان ریبیز کا شکارسندھ میں کتے کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری ریبیز کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد 22 سالہ مریض کو جناح اسپتال میں داخل کر لیا گیا۔ ,😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئرپورٹ کے وی وی آئی پی لاؤنج میں سانپ نکل آیا - ایکسپریس اردومسافر خوفزدہ، عملے کی دوڑیں لگ گئیں، سانپ کی لمبائی ایک میٹر تھی جسے مار دیا گیا Hamara handsome PM 😂😂 اور جاہلوں نے مار دیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: ساحل پر دھنسنے والے جہاز کو نکالنے کے لیے کھدائی شروعکراچی: ساحل پر دھنسنے والے جہاز کو نکالنے کے لیے کھدائی شروع ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کے شہر ناگاساکی پر امریکی ایٹمی حملے کو 76 سال مکملجاپان کے شہر ناگاساکی پر دوسری عالمی جنگ کے دوران امریکی ایٹمی حملے کو 76 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں حملے میں زندہ بچ جانے والے افراد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »