اسلام آباد ایئرپورٹ کے وی وی آئی پی لاؤنج میں سانپ نکل آیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسافر خوفزدہ، عملے کی دوڑیں لگ گئیں، سانپ کی لمبائی ایک میٹر تھی جسے مار دیا گیا

اسلام آباد ایئرپورٹ کے وی وی آئی پی لاؤنج میں سانپ نکل آیا جس سے لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ کے وی وی آئی پی لاؤنج میں سانپ نکل آنے کا عجیب واقعہ پیش آیا ہے۔ سانپ کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ محفوظ جگہوں کے لیے دوڑ گئے جب کہ عملے کی بھی دوڑیں لگ گئیں۔ ذرائع کے مطابق سانپ ایک میٹر طوالت کا حامل تھا، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فوری طور پر عملے کو طلب کیا جس نے سانپ کو لاٹھیوں سے کچل دیا۔

اطلاعات کے مطابق سانپ سے کسی شخص کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، عملہ و مسافر محفوظ رہے، اس بات کی تحقیقات کی جارہی ہیں کہ سانپ کہاں سے آیا اور وی وی آئی پی لاؤنج تک کیسے پہنچ گیا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور جاہلوں نے مار دیا۔

Hamara handsome PM 😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: نوجوان نے زندہ سانپ چبالیا، ویڈیو وائرل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ای وی ایم انتخابات میں شفافیت کابہترین ذریعہ ہے: فوادچودھریانتخابات میں شفافیت کا وزیراعظم اور پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ انتخابات میں شفافیت کے لئے ٹیکنالوجی کی طرف بڑھا جائے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کن خوبیوں کی حامل ہے فواد چودھری نے گن گنوا دیےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) کی خوبیاں گنوا دیں کہا کہ ای وی ایم ہی انتخابات میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف میرے لیڈر ہیں اگلی میٹنگ میں پوچھوں گا کہ۔۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سینئر پارٹی رہنما رانا تنویر کے بیان پر رد عمل دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے پارٹی رہنما رانا تنویر نے نجی ٹی وی پروگرام میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی طرف سے پارٹی رہنمائوں اور کارکنان کے اعزاز میں عشائیہ لیکن اس موقع پر کیا کہا ؟ پتہ چل گیالودھراں (ویب ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے اعزاز میں عشایے کا اہتمام کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جب حکم کریں استعفے تیار ہیں دو اراکین اسمبلی نے جہانگیر ترین کو یقین دہانی کرادیلودھراں (ویب ڈیسک)  پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے اعزاز میں عشایے کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر جہانگیر ترین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »