جاپان کے شہر ناگاساکی پر امریکی ایٹمی حملے کو 76 سال مکمل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان کے شہر ناگاساکی پر امریکی ایٹمی حملے کو 76 سال مکمل Japan Nagasaki 76Years USNuclearAttack JapanGov JPN_PMO

اور غیرملکی شخصیات نے شرکت کی اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ۔ تاہم کورونا وائرس کی وبا کے باعث تقریب میں انتہائی کم تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے شہر ناگاساکی میں9 اگست 1945 کو ہونے والے ایٹمی بم حملے میں کم از کم 74 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔ امریکا کی طرف سے یہ جوہری بم دھماکہ6 اگست کو ہیروشیما شہر پرکیے

جانے والے جوہری بم دھماکوں کے 3 روز بعد کیا گیا جس میں تقریبا ایک لاکھ 40 ہزار افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ ناگاساکی کے میئر تومی ہیساتاﺅی نےعالمی برادری پر جوہری ہتھیاروں پر پابندی کے نئے معاہدے پر کام کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالمی رہنماﺅں کو جوہری ہتھیاروں میں کمی اور مذاکرات کےذریعے اعتماد قائم کرنے کی ضرورت ہے اور شہری تنظیمیں اس حوالے سے ان پر زور دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹو کمپنی نسان کے سابق چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کے کہانی - BBC News اردونسان کے وکیل رویندرپاسی کمپنی کے چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کو انتہائی قریب سے دیکھنے والوں میں سے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کمپنیاں سینیئر ایگزیکٹوز کو مستقل بنیادوں پر بے دخل کرتی رہتی ہیں لیکن شاذ و نادر ہی ایسا ہوتا ہے جیسا اس ڈرامائی معاملے میں ہوا کہ کمپنی نے اپنے ایک وقت کے بورڈ روم سپر سٹار کارلوس غصن سے چھٹکارا حاصل کیا۔ Funny Urdu.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جاپان؛ ٹرین میں چاقو بردار شخص کا مسافروں پر حملے میں 10 افراد زخمی - ایکسپریس اردوحملے میں زخمی ہونے والی ایک طالبہ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے جب کہ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیتے کے حملے میں خاتون کی جان چلی گئی04:32 PM, 7 Aug, 2021, دلچسپ و عجیب, چلی سٹی : چلی کے سفاری پارک میں چیتے کے حملے میں خاتون ٹرینر کی جان چلی گئی ،جنوبی امریکا کے ملک چلی میں سفاری پارک میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اولمپکس کے شہسواری کے میدان سے سومو پہلوان کا مجسمہ ہٹا دیا گیااولمپکس کے شہسواری کے میدان سے سومو پہلوان کا مجسمہ ہٹا دیا گیا Olympics Statue SumoWrestler Removed OlympicStadium 🐎Horses Riders 🏇 Olympics Tokyo2020
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے، گولڈ میڈل نیرج چوپڑا کے نامارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے دل جیت لیے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ArshadNadeem Love you brother Arshadnadeem ARYNEWSOFFICIAL Akhir main yei baat reh jati hai hamesha. Lol Our proud, Arshad Nadeem bro, thanks for representing 🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے، گولڈ میڈل نیرج چوپڑا کے نامپاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے، گولڈ میڈل نیرج چوپڑا کے نام ARYNewsUrdu ArshadNadeem رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے ، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو، *(سُنن ابو داود : 4800)* 📖 اے پئ جے کامیابی Kohi naaye baat nahi pakistan haar sports mein bahar he hota ha 😂 😂 😂 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »