سانحہ مشرقی پاکستان فوجی نہیں، سیاسی ناکامی تھی، جنرل قمر جاوید باجوہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ مشرقی پاکستان فوجی نہیں، سیاسی ناکامی تھی، جنرل قمر جاوید باجوہ ArmyChief

جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں یوم دفاع و شہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ میں آج ایک ایسے موضوع پر بات کرنا چاہتا ہوں جس پر بات کرنے سے عموماً لوگ گریز کرتے ہیں۔ یہ موضوع 1971 میں ہماری فوج کی سابق مشرقی پاکستان میں کارکردگی سے متعلق ہے۔ میں اس حوالے سے کچھ حقائق درست کرنا چاہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے یہ کہ سانحہ مشرقی پاکستان فوجی نہیں بلکہ ایک سیاسی ناکامی تھی۔ ہمارے لڑنے والے فوجیوں کی تعداد 92 ہزار نہیں بلکہ 34 ہزار تھی۔ باقی لوگ مختلف حکومتی محکموں کے تھے اور ان 34 ہزار لوگوں کا مقابلہ اڑھائی لاکھ بھارتی فوج اور 2 لاکھ تربیت یافتہ مکتی باہنی سے تھا۔ اس کے باوجود پاک فوج بہت بہادری سے لڑی اور بے مثال قربانیاں پیش کیں، جس کا اعتراف خود سابق بھارتی آرمی چیف فیلڈ مارشل مانیکشا نے بھی کیا۔ ان بہادر غازیوں اور شہیدوں کی قربانیوں کا آج تک قوم نے اعتراف نہیں کیا جو...

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے سپہ سالار نے مزید کہا کہ دنیا میں سب سے زیادہ انسانی حقوق کی پامالی بھارتی فوج کرتی ہے مگر بھارت کے عوام کم و بیش ہی اپنی فوج کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ اس کے برعکس ہماری فوج دن رات قوم کی خدمت میں مصروف رہتی ہے مگر گاہے بگاہے اسے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ میرے نزدیک اس کی بڑی وجہ 70 سال سے فوج کی مختلف صورتوں میں سیاست میں مداخلت ہے۔ فوج کی سیاست میں مداخلت غیر آئینی ہے، چنانچہ گزشتہ برس فروری میں فوج نے بڑے سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا کہ آئندہ کسی سیاسی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanti firoun go to hell

سبق پڑہ پھر صداقت کا اور شجاعت تیرے پاس ھے نہیں

I welcome this statement from Army Chap. Admitting the mistake of their institution, they will do their duty for the survival of the country and nation by staying in their constitutional institution. This act strengthens the constitution and law.

اتنا نہ بڑھا پاکئی داماں کی حکایت

So army leadership should be held accountable and beurocracy, judges and all politicians who shouldered Dictators should also be questioned and side lined. Moving forward without accountibility and punishing is not possible..

ب ز د ل کی شکل بتا رہی ہے

Aur Kargil

آج جنرل باجوہ کے بیان کے بعد بھٹو کو شہید کہنا ہے یا غدار اہل علم رہنمائی فرمائیں ۔۔۔

Frady log pagel hajoom Dollar zindabad

Ab ye batay ga k wo siyasi thi ya foji galti...oO gadhy us waqt tum b foji he biqy hoy thy sab janty hein...🙄🙄🙄🙄

ہم مطالبہ کرتے ہیں آیین میں ہر آرمی چیف کو صدر پاکستان کے اختیار بھی دیا جائے تاکہ دیوار کے پیچھے سے ارڈر دینے سے قوم کو آزادی ملے

مشرقی پاکستان فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی۔ جنرل باجوہ کا الوداعی خطاب میں دعوی۔۔ جنرل صاحب ادب و احترام سے عرض ہے کہ سانحہ مشرقی پاکستان کے وقت اور اس سے قبل 13 سال سے ملک کی سیاست وحکومت فوج کےجرنلون کےہاتھ میں تھی۔ لہذااگر یہ سیاسی ناکامی تھی تو بھی جرنلوں کی سیاسی ناکامی

Lol

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Gen. Ayub & Gen. Yahya were civilians?

لوگوں نے حد سے بڑھ کر آپ کو صبر سے برداشت کیا۔براہ کرم ہماری جان بخش دو

Yes jeye Bhutto 🤕

اس وقت سیاست کون کر رہا تھا ؟١١ حکومت کس کی تھی ؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابقہ مشرقی پاکستان فوجی نہیں بلکہ سیاسی ناکامی تھی: آرمی چیف کا الوداعی خطابجی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کر رہے ہیں۔ اپنے خطاب میں آرمی چیف جنرل قمر Gandu 100% agreed اچھا۔ ہمیں تو پتا ہی نہیں تھا۔ 🤪 ملتے_ہیں_پنڈی_میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابقہ مشرقی پاکستان فوجی نہیں بلکہ سیاسی ناکامی تھی: آرمی چیف کا الوداعی خطابآج ایک ایسے موضوع پر بھی بات کرنا چاہتا ہوں جس پر عموماً لوگ بات کرنے سے گریز کرتے ہیں اور یہ بات 1971 میں ہماری فوج کی سابقہ مشرقی پاکستان میں کارکردگی سے متعلق ہے: جنرل باجوہ قوم ڈیسپرریٹرلی ایک منحوس بدبودار چہرے سے نجات چاہتی ہے۔ جھوٹ کا پالندہ۔ ٹھگ۔ رنگباز اک تو شید ہماری گ سے نہیں نکل رہے حرامی سکھ نسل 6 سال پردیس میں نوکری کرنے کے بعد 29 نومبر کو اپنے آبائی ملک چلے جائیں گے ۔۔!!! ' بہت مشکل ہے پردیس کاٹنا ' 🫤☹️ BajwaLeaks
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مشرقی پاکستان فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی، آرمی چیفمشرقی پاکستان فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی، آرمی چیف ARYNewsUrdu COAS ArmyChief ARYNEWSOFFICIAL مشرقی پاکستان کی سیاسی غلطی یہ تھی کہ اکثریتی پارٹی اور پاک فوج امنے سامنے تھے آج بھی وہی صورتحال ہے تب تمہارا گماشتہ بھٹو تھا آج شہباز شریف ہے جمہور کے خلاف تب بھی تھے آج بھی ہو فرق صرف یہ ہے کہ مجیب صوبائی قوم پرست تھا عمران خان وفاق پرست ہے دیکھے اس پے غامدی صاحب کا ویڈیو: ARYNEWSOFFICIAL 96000 patloono ka keaya hoga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا اسلام آباد میں نیول، ایئر ہیڈ کوارٹرز، کورہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کی فضائی اور بحری سرحدوں کے تحفظ کے لئے پاک فضائیہ اور بحریہ کے کردار کو سراہا۔ پيٹرول فری کا ہے انجوائے کريں Bajwa kutaaa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'فوج نےفروری میں فیصلہ کیا کہ آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے آرمی چیف قمر باجوہ کا یوم شہدا تقریب سے آخری خطابراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سب سےپہلا کام اپنی سرحدوں کا دفاع کرنا ہے، فوج نےفروری میں فیصلہ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »