کرشمہ اور ابھیشیک کی منگنی کیوں ختم ہوئی؟ 20سال بعد وجہ سامنے آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ سٹار  ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور  کی منگنی ٹوٹنے کی 20 سال بعد وجہ سامنے آ گئی ہے، معروف فلم ساز

بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی کی مقبول جوڑی ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کے بارے میں 2000 کی دہائی میں یہ خبریں سرگرم تھیں کہ جوڑی جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائے گی، تاہم اس حوالے سے کوئی بھی حتمی خبر سامنے نہیں آئی تھی، نا ہی کرشمہ اور ابھیشیک نے اس بات کی تصدیق کی تھی ، اب تقریباً 22 سال بعد اس راز سے پردہ اٹھا ہے جس میں معروف فلم ساز سُنیل درشن نے دونوں کی منگنی کی تصدیق کرتے ہوئے علیحدگی کی وجہ بھی بتائی۔ سنیل درشن نے 2002 میں فلم 'ہاں میں نے بھی پیار کیا' پروڈیوس کی جس میں کرشمہ...

فلم ساز نے بتایا 'فلم ہاں میں نے بھی پیار کیا کی شوٹنگ کے وقت میں سیٹ پر ہوا کرتا تھا، مجھے ان دونوں کو دیکھ کر لگتا تھا کہ یہ اپنے ساتھ کیا کررہے ہیں کیونکہ دونوں سیٹ پر چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑنا جھگڑنا شروع کردیتے تھے اور پھر ان کی لڑائی کافی بڑی ہوجایا کرتی تھی'۔ سنٹورس مال اسلام آباد کا مالک جو وزیراعظم آزادکشمیر بھی ہے، بطور PM تنخواہ لیتے ہیں نا الاؤنس، ہیلی کاپٹر اور گاڑیوں کا فیول بھی اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ منگنی کے بعد ان کی بس شادی ہونے کے قریب تھی لیکن سپر ہٹ فلم 'ہاں میں نے بھی پیار کیا' کی ریلیز کے بعد دونوں میں علیحدگی ہوگئی۔ واضح رہے کہ ابھیشیک بچن کی ایشوریا رائے سے 2007 میں شادی ہوئی اور دونوں کی ایک بیٹی ہے جب کہ کرشمہ کپور کی شادی 2003 میں ایک بزنس مین سنجے کپور سے ہوئی تھی جو کہ 2016 میں ٹوٹ گئی، کرشمہ کی ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرشمہ اور ابھیشیک نے اپنی منگنی کیوں توڑی تھی؟ کئی سال بعد راز سے پردہ اُٹھ گیاکرشمہ کپور کی شادی 2003 میں ایک بزنس مین سنجے کپور سے ہوئی تھی جو کہ 2016 میں ٹوٹ گئی IS HE DEAD OR MARRIED TO ANOTHER WOMEN? ' GEO TV' ON THE LOWEST LEVEL OF JOURNALISM REPORTING. NO HEAD NO TAIL lanaat h tum logon ke khaber deny pr اس میں راز تو کچھ نھیں تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاداب کی شادی سے متعلق بابر نے کیا کہا؟ حسن علی نے بتادیاتصویر ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں لی گئی جہاں بابر اعظم اور حسن علی کی ملاقات ہوئی اور دونوں ہی گہری گفتگو کرتے نظر آئے مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کی چمن آرا کا سوشل میڈیا کی بدولت 51 سال پہلے بچھڑنے والی بیٹیوں سے رابطہ - BBC News اردوچمن آرا سنہ 1971 میں اپنی بیٹیوں سے جدا کر دی گئی تھیں مگر اب سوشل میڈیا کی مدد سے وہ 51 سال بعد ان کے رابطے میں آ گئی ہیں۔ جسے خدا ملانا چاہیے اسے کوئی نہیں روک سکتا ایسے بہت سے واقعات ہیں bbcbangla banglanews24com بہت شکریہ بی بی سی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: افتتاحی تقریب کے بعد جاپانیوں کی اسٹیڈیم سے کچرا اٹھانے کی ویڈیوکھیل ختم ہونے کے بعد اسٹیڈیم میں لوگ کچرا چھوڑ گئے اور جاپانیوں نے ایک بار پھر صفائی ستھرائی کی اعلیٰ مثال قائم کی یہ قومیں ہیں جو اپنے اخلاق اور کاموں سے دوسروں کو متاثر کرتے ہیں جاپانی ہیں تو غیر مسلم پر کام ان کے ہم جیسے مسلمانوں سے بہتر ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ؛ سندھ پولیس کو اسلام آباد بھیجنے کیخلاف درخواست مسترد - ایکسپریس اردوآئین کے آرٹیکل 15 اور 16 کی خلاف ورزی ہوئی ہے، درخواستگزار well done👍🏼
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »