فیک نیوز سے نمٹنا الیکشن میں مخالفین کا مقابلہ کرنے سے زیادہ مشکل ہے، علی موسیٰ گیلانی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ینگ پارلیمنٹرینز فورم کے صدر اور رکن قومی اسمبلی سید علی موسٰی گیلانی نے کہا ہے کہ فیک نیوز سے نمٹنا الیکشن میں مخالفین کا مقابلہ کرنے سے زیادہ بڑا چیلنج ہے۔ گمراہ کن پراپیگنڈے اور فیک نیوز کے انسداد کے لیے ہمیں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو قانون کے دائرے میں لانا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے نوجوانوں کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ نوجوانوں کو سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پر ملک کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔ نوجوانوں کو سوشل میڈیا پروپیگنڈے اور فیک نیوز کی روک تھام کے لیے بھی کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔

ینگ پارلیمنٹیرین فورم کے زیراہتمام گول میز مکالمہ سے خطاب کرتے ہوئے علی موسیٰ گیلانی نے کہا کہ پاکستان کی 64 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، چنانچہ ملک کی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔ نوجوان پارلیمنٹرینز کو موسمیاتی تبدیلی اور صنفی مساوات کے حوالے سے ہونے والی قانون سازی میں بھرپور حصہ لینا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ وہی ہیں جو اپنے ابا کے لئے سینیٹر خرید رہے تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ غذائی غلطی جو تناؤ کا شکار بنادیتی ہےغذا میں بہت زیادہ نمک کا استعمال تناؤ کو بڑھاتا ہے جس سے مختلف امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔ Jhota aur fake chanal
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آغازاسلام آباد کی ضلعی عدالت میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آج سے آغاز ہوگیا ہے۔الیکشن کمیشن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گےالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتےہوئے کہا گیا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات سے متعلق تیاریوں پر اظہار اطمیناناسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے متعلق تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا،الیکشن کمیشن کے تمام ونگز انتخابی منصوبہ بندی کے مطابق تیار ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی ووٹ فور رائٹ کینڈیڈیٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »