سانحہ انار کلی پر جے آئی ٹی تشکیل، ایس پی سی ٹی ڈی نصیب سربراہ ہوں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ انار کلی پر جے آئی ٹی تشکیل، ایس پی سی ٹی ڈی نصیب سربراہ ہوں گے arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ انار کلی پر جے آئی ٹی تشکیل دے دی اور نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی کےسربراہ ایس پی سی ٹی ڈی نصیب اللہ ہوں گے۔خیال رہے صوبہ پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں انار کلی دھماکے پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کی منظوری دی گئی تھی۔

یاد رہے انارکلی دھماکے کیلئے جائے وقوعہ پر بم ڈیوائس رکھنے والے دہشت گرد کی تصویر سامنے آگئی ہے ، تفتیشی ذرائع نے بتایا تھا کہ جائے وقوع تک ڈیوائس رکھنے والا شخص اکیلا آیا ، نامعلوم ملزم نے پینٹ شرٹ اور جیکٹ پہن رکھی تھی، دہشت گرد نےطارق انٹر پرائز کے سامنے بیگ رکھا اور ڈیوائس رکھنے کے بعد ملزم رکشہ پر بیٹھ کر لاری اڈے گیا۔

ملزم کی شناخت کی کوششیں جاری ہے تاحال گرفتاری نہ ہوسکی ، تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کانیٹ ورک بریک کرنے پرتفتیش جاری ہے تاہم جائے وقوع کےقریب سے زیرحراست مزدور بھی رہا کردیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ 20 جنوری کو لاہور کے علاقے انار کلی میں ٹائم ڈیوائس دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں 9 سالہ بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 28 زخمی ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انار کلی بم دھماکے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل - ایکسپریس اردوجے آئی ٹی کی سربراہی ایس پی سی ٹی ڈی نصیب اللہ کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈسکہ میں ڈاکٹر کے بجائے او ٹی اسسٹنٹ آپریشن کرنے لگا، ویڈیو منظرعام پرآگئیاو ٹی اسسٹنٹ نےخاتون کے اپنڈکس کا آپریشن کیا اور ٹانکے بھی لگائے We should appreciate T assistant.. Yahe tou Pakistanio ma talent ha😛😂 Sahiwal mai b bry hain apko nzr ye aya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے ٹی بندر حادثہ: ماہی گیروں کیلیے مالی امداد کا اعلانکے ٹی بندر حادثہ: ماہی گیروں کیلیے مالی امداد کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت میں کرپشن کیوں بڑھی؟لیڈر یا سیاسی جماعت کو اس کے نعروں کے تناظر میں تولا جاتا ہے۔ اگر مولانا فضل الرحمٰن کی حکومت میں مدرسے بند اور ڈانسنگ کلب کھل جائیں تو آپ کیا کہیں گے؟ سلیم صافی کا کالم بڑھیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت میں کرپشن کیوں بڑھی؟روزنامہ جنگ میں آج شائع ہونے والا سینئر صحافی سلیم صافی کا کالم پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: GeoNews ImranKhan سینیر صحافی...😜😂🤣 plz dont call him a sahafi ...He is a jeolous safi nothing else ...wastage of time تیری ماں کی کُس پر صافی مارنے کے لیے کپڑا کم پڑ گیا تو پی ٹی آئی حکومت نے کرپشن بڑھا دی۔ سو سِمپل SaleemKhanSafi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈسکہ کے سول ہسپتال میں او ٹی اسسٹنٹ ہی آپریشن کرنے لگا؛ 6 ڈاکٹرزکو شوکاز - ایکسپریس اردوایم ایس سول ہسپتال نے بتایا کہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر عاصم اور 3 نرس اسٹاف کو معطل کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »