پی ٹی آئی حکومت میں کرپشن کیوں بڑھی؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزنامہ جنگ میں آج شائع ہونے والا سینئر صحافی سلیم صافی کا کالم پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: GeoNews ImranKhan

لیڈر یا سیاسی جماعت کو اس کے نعروں کے تناظر میں تولا جاتا ہے۔ اگر مولانا فضل الرحمٰن کی حکومت میں مدرسے بند اور ڈانسنگ کلب کھل جائیں تو آپ کیا کہیں گے؟

پی ٹی آئی کے قیام سے قبل جنرل حمید گل مرحوم اور محمد علی درانی وغیرہ نے تحریکِ احتساب کے نام سے جو پریشر گروپ بنایا تھا، عمران خان اس کا حصہ تھے اور پھر بنیادی طور پر تحریکِ احتساب کا دستور ہی پی ٹی آئی کا دستور بنا جس کا بنیادی خاکہ ڈاکٹر فاروق خان مرحوم، جنرل حمید گل اور محمد علی درانی وغیرہ نے تیار کیا تھا۔

لیکن کرپشن کے خلاف میدان میں نکلنے والے مردِمجاہد عمران خان کی حکومت میں پہلے سال پاکستان کرپشن میں ترقی کرکے 117سے 120پر چلا گیا، دوسرے میں مزید ترقی کرکے 124پر چلا گیا اور امسال 140پر چلا گیا۔یوں کرپشن کے معاملے میں عمران خان کی حکومت نے زرداری حکومت کو بھی مات دے دی اور اس سے بھی ایک درجے اوپر یعنی 139سے 140پر چلی گئی لیکن ’’کمال‘‘ملاحظہ کریں کہ وہ اب بھی یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ کرپٹ لوگوں کو نہیں چھوڑیں...

اسی طرح لوگ تو صرف عمران خان کے اے ٹی ایمز کا ذکر کررہے ہیں لیکن میں یہ بھی جانتا ہوں کہ عمران خان کے قریب ہر بندے نے کس طرح اپنے اپنے اے ٹی ایم رکھے ہوئے ہیں۔ مثلاً اس وقت ہمارے صوبے سے ٹوبیکو اور دیگر انڈسٹریز کے نصف درجن سینیٹرز ہیں اور میں ایک ایک کے بارے میں جانتا ہوں کہ کون کس کے اے ٹی ایم کا کردار ادا کررہا ہے؟

یہ وہ حکومت ہے کہ جس کے اہلکاروں کو احتساب وغیرہ کا کوئی خوف نہیں۔ یہ لوگ جانتے ہیں کہ نیب کو استعمال کرکے ان کے مخالفین کو باہر کروایا اور ان کو ایم این اے یا ایم پی اے بنایا گیا۔ جو تھوڑا بہت خوف تھا وہ اس دن ختم ہوگیا جب چیئرمین نیب کے آڈیوویڈیو مواد کو عمران خان صاحب نے قبضے میں لیا اور اس کے بعد سے چیئرمین نیب صرف وزیراعظم نہیں بلکہ وزرا کے احکامات پر بھی اسی طرح عمل کررہے ہیں جس طرح ایک سرکاری ملازم کرتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نام کو دیکھ کر الٹیاں آرہی ہے تھووووو یہ وہی جھوٹے سلیم کزاب ہے جو روز بھونکتے ہیں بقول مریم کے ۔اور ہاں اس نے یہ بھی بکواس کی کہ عمران خان جنوری میں جیل میں ہونگے اب کیا ہوا کہاں ہے وہ بگھوڑا اور کہاں ہے عمران خان ۔۔۔

تیری ماں کی کُس پر صافی مارنے کے لیے کپڑا کم پڑ گیا تو پی ٹی آئی حکومت نے کرپشن بڑھا دی۔ سو سِمپل SaleemKhanSafi

plz dont call him a sahafi ...He is a jeolous safi nothing else ...wastage of time

سینیر صحافی...😜😂🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کی حکومت میں ہر شعبے میں تنزلی کے ریکارڈ بن گئے: سینیٹر پروفیسر ساجدمیرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجدمیر نے کہا ہے کہ   پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’لیگوں‘ کے دور میں ’کچھ الگ‘ سی پی ایس ایل - BBC News اردوایک لمحے کو تو یہ یقین کرنا ہی دشوار ہوتا ہے کہ وہ پی ایس ایل جس کی فائل سالہا سال پی سی بی کی الماریوں میں ’رُلتی‘ رہی، جس کے پاکستان میں کبھی انعقاد کا کوئی امکان ہی نظر نہیں آتا تھا اور جو پہلے تین سیزنز متواتر خسارہ برداشت کرتی رہی، وہی لیگ اب سات برس کی ہو گئی ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ Lakh di lanet ty dhur fity mon
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: 12سال سے کم عمر بچوں کے سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: 20 اوورز میں کوئٹہ کے 4 وکٹ پر 190 رنزپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 191 رنز کا ہدف دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »