سانحہ پشاور وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان پر اجلاس بلالیا عسکری قیادت شریک ہوگی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ پشاور، وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان پر اجلاس بلالیا، عسکری قیادت شریک ہوگی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے اجلاس کل ہوگا ۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ،وزیر خارجہ،وزیر داخلہ،ڈی جی آئی ایس آئی سمیت اہم سیاسی و عسکری شخصیات شریک ہوں گی۔اجلاس میں سانحہ پشاور کے تناظر میں اہم فیصلے کئے جائیں گے ۔

نیو نیوز کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے اجلاس میں پاکستان میں ممکنہ دہشتگردی کے امکانات اور بچاؤ پر لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ایکشن پلان اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیر خزانہ شوکت ترین وزیر اطلاعات فواد چوہدری مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف شریک ہوں گے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم بھی شریک ہوں گے ۔

اجلاس میں قومی ایکشن پلان کے مختلف حصوں پرپیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ ملکی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔اجلاس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال اور دیگر امور پر غور ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیر صدات نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس کل طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے ملک میں امن و امان کی صورتحال کے جائزہ کیلئے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس طلب کر لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے 2021 کے ایکشن پلان کے تحت تیز عملدرآمد کیا، وزارت خزانہوزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 2021ء کے ایکشن پلان کے تحت تیز عملدرآمد کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قائد اعظم کی تصویر لندن کے معروف نیشنل لبرل کلب میں نصبلندن بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ایک...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ ریورس سوئنگ کے ماسٹر ایکشن میں آنے کو تیار - ایکسپریس اردوراولپنڈی ٹیسٹ؛ ریورس سوئنگ کے ماسٹر ایکشن میں آنے کو تیار -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے ملک میں امن و امان کی صورتحال کے جائزہ کیلئے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس طلب کر لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »