آصف زرداری پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرانے کیلئے تیار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:42 PM, 6 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرانے کے لیے تیار ہے۔ بلوچستان سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرانے کے لیے تیار ہے۔ بلوچستان سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی سردار یار محمد رند نے آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔

نیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے ناراض رہنما اور رکن بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند نے سابق صدر آصف علی زرادری سے 2 گھنٹے طویل ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر گفتگو کی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار یار محمد رند کے پیپلز پارٹی سے معاملات طے پاگئے ہیں اور وہ جلد پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Vicky

Great gambler

Future Imran khan

Rind sahab ko Meri taraf se .......

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا سندھ حقوق مارچ کراچی کی جانب گامزن
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف ممبران نے پاکستان کی پیشرفت تسلیم کی: وزارتِ خزانہوزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ممبران نے پاکستان کی پیش رفت کو تسلیم کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang FATF
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کو مزید 2 چینی شہروں کے لیے پروازیں چلانے کا لائسنس مل گیاپی آئی اے کو مزید 2 چینی شہروں کے لیے پروازیں چلانے کا لائسنس مل گیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PIA China MshafiqICUP Further proof of integration of Pakistan economy with China.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور خودکش حملہ: ہلاکتوں کی تعداد 62 ہو گئی، ٹی ٹی پی کا اعلان لاتعلقی - BBC News اردوشدت پسند تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے جبکہ تحریکِ طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ وہ پشاور میں ہونے والے واقعات سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں۔ جس نے بھی کیا ہے پاکستان اپنے دوست اور دشمن بخوبی جانتے ہیں Sad ...🥲🥲 ریاست۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ندیم افضل چن عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے، پی پی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہندیم افضل چن کل بلاول سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کریں گے Yea wohi log Hain jinko sirf iqtidar chahye koi nazriya koi siyasi vision nhn پیپلز پارٹی کا کیا عمدہ معیار ھے ۔۔ Shame
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی لانگ روٹ میں پاک آسٹریلیا میچ کے باعث تبدیلیپی پی لانگ روٹ میں پاک آسٹریلیا میچ کے باعث تبدیلی ARYNewsUrdu شکریہ انکا بھائی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »