عمران خان کو سٹیٹ بینک نے ڈاکو ثابت کیا تقریر سے ثابت ہوا وہ گھبراگئے: مریم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو سٹیٹ بینک نے ڈاکو ثابت کیا، تقریر سے ثابت ہوا وہ گھبراگئے: مریم

اسلام آباد: ‎پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ‎آج عمران صاحب نے کنٹینر والی گندگی پھیلائی ۔ تحریک عدم اعتماد کے جھاڑو سے ہر قسم کی گندگی صاف کریں گے ۔ عمران صاحب عدم اعتماد انشاءاللہ کامیاب ہو گی آپ سوچیں اُس کے بعد کیا کرنا ہے ۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی بیٹیوں کو ہتھکڑیاں لگائیں ، جیلوں میں ڈالا اور صحافیوں کو گولیاں ماریں اور کیا کریں گے ؟ معیشت تباہ ، ملک کنگال اور عوام کو غریب اور بے روزگار کر دیا بس اب بس۔انہوں نے کہا کہ ‎350 غیرملکی کمپنیوں سے غیرقانونی پیسے لے کر جیب میں ڈال لئے اور قوم کو جھکنے نہیں دوں گا؟ واہ عمران صاحب واہ ۔ ‎ساری دنیا میں پاکستان کو بھکاری بنادیا اور قوم کو جھکنے نہیں دوں گا؟ ‎عمران صاحب آپ کو ڈاکو سٹیٹ بینک کے مصدقہ ریکارڈ نے ثابت کیا...

مریم اورنگزیب نے کہا کہ تقریر ثبوت ہے کہ عمران صاحب گھبرا گئے ہیں، عمران صاحب بس آپ نے گھبرانا نہیں۔‎قوم کو مبارک ہو، عمران صاحب کی تقریر ثبوت ہے کہ تحریک عدم اعتماد آ نہیں رہی، کامیاب ہو چکی ہے ۔‎ انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کے پیسے قومی خزانے میں آجائیں تو قوم کو آٹا، چینی، بجلی گیس دوائی، پٹرول فری ملنے لگیں گے ۔‎

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تیاری پکڑو کیونکہ عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد نیازی تم لوگوں کی شلواریں مینار پاکستان پر لٹکائے گا

Zombie robot

جو ڈر گیا وہ مرگیا۔ ان کی نیتوں میں کھوٹ ہے۔

ڈاکو تو پاکستان کی عدالتوں نے جسے قرار دیا وہ بھگوڑا لنڈن میں بیٹھا ھے سب کو عمران خان کے گھبرانے کی بڑی فکر ھے اپنی فکر کرو

Bin batori 😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے بڑی تبدیلیاں کر دیں نوٹیفکیشن جاری09:42 PM, 4 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے ایک دفعہ پھر اپنے سٹاف میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کر دیں ،ڈاکٹر ارشد محمود کو اؤے کون سا بڑا پیمانہ ؟؟ ایک OSD کی پوسٹنگ کرنے سے بڑا پیمانہ کیسے بن گیا، اپنا دماغ درست کرو اور سنسی مت پھیلاؤ، پہلے ہی اوریا مقبول نے قیامت کی فوری طور پر آنے کی خبر دے رکھی ہے اب دوبارہ تعینات کیا🤔🤔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چینی بچے نے ڈرائیونگ میں اپنی مہارت ثابت کردیچینی بچے نے سڑک پر دو درجن سے زائد انڈے سجادیے، پھر اپنی ڈرائیونگ کی مہارت دکھائی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا آسٹریلیا کے سابق سپنرشین وارن کے انتقال پررنج وغم کااظہاروزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کے سابق سپنرشین وارن کے انتقال پررنج وغم کااظہارکیاہے۔اتوار کواپنےایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ دنیائے کرکٹ میں آنجہانی جینئیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا شین وارن کے انتقال پر اظہار افسوس03:06 PM, 5 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سپن کے بادشاہ اور معروف آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ندیم افضل چن عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے، پی پی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہندیم افضل چن کل بلاول سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کریں گے Yea wohi log Hain jinko sirf iqtidar chahye koi nazriya koi siyasi vision nhn پیپلز پارٹی کا کیا عمدہ معیار ھے ۔۔ Shame
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تمام اتحادی ہمارے ساتھ اپوزیشن عدم اعتماد کا شوق پورا کرلے وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک کا شوق پورا کرکے دیکھ لے، تمام اتحادی ہمارے ساتھ ہیں۔ مولانا صاحب نے 48 گھنٹے کہے یا 448 گھنٹے یا دن تھے کچھ یاد نہیں آ رہا پلیز کوئی یاد دلوا دیں ویسے اس بار شاید tower پر نہ چڑھ جائیں تمام موبائیل کمپنی والے پریشان ہیں کہ ان کا ٹانور نہ ہو نظر رکھنے کیلئے اجلاس بلایا ہے ادھر بلاول صاحب بھی نہر والے پل تک پہنچ کر انتظار میں ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »