اسکول ہے یا فیشن شو؟ پرنسپل نے 84 طلبہ کے بال کاٹ دیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طلبہ اوران کے والدین کو بچوں کے لمبے بالوں کے حوالے سے کافی بار تنبیہ کی گئی لیکن جب انہوں نے بات نہ مانی تو میں نے انہیں سبق سکھانے کا فیصلہ کیا، پرنسپل

بھارت میں اسکول پرنسپل نے بال لمبے رکھنے پر 84 طلبہ کے بال کاٹ دیے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر ہاپور میں ماروڑ انٹر کالج اسکول کے پرنسپل نے قواعدو ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر 84 طلبہ کے بال خود کاٹ دیے۔ رپورٹس کے مطابق اسکول اسمبلی میں بال لمبے رکھنے پر سزا کے طور پر نویں سے بارہویں جماعت کے 84 طلبہ کے بال کاٹے گئے۔ دوسری جانب 2 طلبہ کے والدین نے اسے ذلت آمیز اقدام قرار دیتے ہوئے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سے شکایت بھی کی ہے، تاہم ا سکولز کے ڈسٹرکٹ انسپکٹر کے مطابق انہیں ابھی تک تحریری طور کچھ موصول نہیں ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک سزا پانے والے طالبعلم کا کہنا ہے کہ پرنسپل نے ہمیں کہا کہ الگ ایک قطار میں کھڑے ہوجاؤ جس کے بعد ہمیں گھٹنوں پر بٹھا کر ہمارےبال کاٹنا شروع کردیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

That is rough

آپ یہ بھی کہ سکتے ہیں کہ پرنسپل ہے یا نائی ہے

Khuda k wastay kuch to desciplne rehny do instutions mein. Inhee baaton ne aap parhai to wesay hee tabaah kar di hai. Bachon ko parhnay k liyay kaho to wo kahtay hein hunaari marz parhen nahi parhen aap kon hotay hein humein kahnay waaly.

Sahi kiya hai principal ne👌🏻

Good

Zabar 10

Baalon ka parhai se kya lena 😏

Principal sabse kahen kya Bal kaatne ka itna shauk hai to fir padhaanaa chhod do aur nai ki dukaan kholo

Good job

عمدہ کم کیتا۔۔اس استاد نو انعام ملنا چاھیدا۔

Allah khr kry

😂

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکول پرنسپل نے درجنوں طلبا کے بال کاٹ ڈالےاسکول پرنسپل نے درجنوں طلبا کے بال کاٹ ڈالے ARYNewsUrdu نيٺ پرنسيپال حجام ٿِي ويو!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں اسکول پرنسپل نے 84 طلبا کے بال کاٹ دیئے - ایکسپریس اردواسکول آنا ہے تو انسان بن کر آنا ہے، پرنسپل Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’عدم اعتماد پر اپوزیشن نے جن لوگوں کے نام لیے انہوں نے تحریک استحقاق جمع کرائی‘جہانگیر ترین ابھی پاکستان نہیں آرہے اور لندن میں رہیں گے جب کہ اتحادی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں: وزیر اطلاعات کی پریس کانفرن go niazi go Dbo hrami 🐕
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے 2021 کے ایکشن پلان کے تحت تیز عملدرآمد کیا، وزارت خزانہوزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 2021ء کے ایکشن پلان کے تحت تیز عملدرآمد کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ آسٹریلیا نے کھانے کے وقفے تک بغیر کسی نقصان کے 138 رنز بنا لئے12:20 PM, 6 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, راولپنڈی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے تک آسٹریلین ٹیم نے بغیر کسی نقصان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویمن ورلڈ کپ ، بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 245 رنز کا ہدف دے دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »