اسکول پرنسپل نے درجنوں طلبا کے بال کاٹ ڈالے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسکول پرنسپل نے درجنوں طلبا کے بال کاٹ ڈالے ARYNewsUrdu

اسکول پرنسپل نے درجنوں طلبا کے بال کاٹ دیے۔ اور صرف یہی نہیں، طلبا کی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر بھی پھیلا دیں۔

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے علاقے مارواڑ میں محکمہ اعلیٰ تعلیم میں دو طلبا کے والدین کی جانب سے شکایت دی گئی ہے جس کے مطابق پرنسپل نے طلبا کے بال کاٹ دیے ہیں۔ ایک طالب علم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پرنسپل نے مجھ سمیت 84 طلبا کو اسمبلی گراؤنڈ میں قطار بنانے کو کہا اور حکم دیا کہ سب سر جھکا کر بیٹھ جائیں، اس کے بعد پرنسپل نے ہمارے بال کاٹ دیے۔پرنسپل نے اسکول اسمبلی سے کچھ دیر قبل 84 طلبا کے بال کاٹے۔ ان میں کلاس 9 سے 12 تک کے طلب علم شامل تھے۔ پرنسپل نے اسے نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے پر سزا قرار دیا ہے۔

اسکول پرنسپل کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران طلبا نے زیادہ تر وقت گھروں میں گزارا جس کی وجہ سے وہ فیشن ایبل ہوگئے، طلبا نے لمبے بال رکھے تھے جس پر اسکول میں پابندی ہے، انہیں کئی بار بال کٹوانے کو کہا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نيٺ پرنسيپال حجام ٿِي ويو!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کا جنگ میں اب تک 9 ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰیوکرین کا جنگ میں اب تک 9 ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar UkraineRussiaWar BreakingNews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کے معروف کھلاڑی کافٹ بال کلب چیلسی کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار جاوید آفریدی کیلئے مقابلہ سخت ہوگیاڈبلن (ڈیلی پاکستان آن لائن) مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کے سپر سٹار کانر میک گریگر نے بھی فٹ بال کلب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی ایئرپورٹ پر اپنے ڈرائیور کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومداحوں نے شاہ رخ خان کے ڈرائیور کو گلے لگانے کے عمل کو ’’عاجزی‘‘ قرار دیا subhan ALLAH tmhari report py جب دوسری فلم وائرل نہ ہو رہی ہو تب ایسی فلم بنانا پڑتی ہے احمق میڈیا 🖐️۔ Cursed be you, 🖐️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین تنازعہ : روس نے فیس بک پر پابندی لگا دی -روس کے یوکرین پر حملوں کے بعد سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹ فیس بک نے اشتہارات پر پابندی عائد کی تھی جس کا روس نے بھی جواب دے بہت اچھا کیا۔۔فیس بک پر پوری دنیا میں پابندی ہونی چاہیے freedom_pk1 👍 ویلڈن فیس بک فساد کی جڑ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلی اننگز 476 رنز پر ڈکلیئر کردیامام الحق 157 اور اظہر علی نے 185 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، خراب روشنی کے باعث دوسرے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 5 رنز بنالیے شوگر کے مریضوں کو یہ چیز ہرگز نہیں کھانی چاہیے۔ मधुमेह के रोगी नहीं खाना चाहिए यह चीज To slow batting
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محسن داوڑ اور وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی کیخلاف غداری کا مقدمہ درج ہونے کی خبروں پر پولیس کا موقف آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) بلوچ طلبہ کے پریس کلب کے سامنے احتجاج اور پولیس کے لاٹھی چارج کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کا مؤقف سامنے آگیا اور  ترجمان نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »