راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: امام کے بعد اظہر کی بھی سنچری مگر بابراعظم کے لیے پھر انتظار - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: امام کے بعد اظہر کی بھی سنچری مگر بابراعظم کے لیے پھر انتظار

ان کے رن آؤٹ پر مارنس لبوشین کی خوشی قابل دید تھی لیکن سٹیڈیم میں بیٹھے پاکستانی شائقین کے لیے یہ لمحہ کسی طور بھی خوشگوار نہ تھا۔

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ابھی راڈنی مارش کے سوگ سے نہیں نکل پائی تھی کہ شین وارن کی موت نے ُاسے مزید افسردہ کر دیا۔ امام الحق اور اظہرعلی نے کچھوے کی چال سے اننگز شروع کی اور پہلے سیشن میں کیے گئے 25 اوورز میں صرف 57 رنز کا اضافہ ہوسکا۔ اس محتاط رویے کا اندازہ اس طرح لگایا جاسکتا ہے کہ دن کا پہلا چوکا نویں اوور میں اظہرعلی نے مارا جبکہ امام الحق نے ایک موقع پر 43 گیندوں پر صرف7 رنز کا اضافہ کیا۔

ان دونوں کی 208 رنز کی شراکت امام الحق کی وکٹ گرنے پر ختم ہوئی ۔ پیٹ کمنز کی گیند پر امپائر احسن رضا نے ایل بی ڈبلیو دینے میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔ امام الحق نے ریویو لینے کا فیصلہ کیا لیکن ڈی آر ایس نے احسن رضا کے فیصلے کو درست ثابت کر دکھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The players should also think about the result of the match they played very slow. Less than 500 r not sufficient in 2 days. Pakistani players should play attacking cricket and entertain the spectators otherwise no one will come to see the next matches.

ان شاء اللہ پاکستان اچھا ٹارگٹ دے دے گا

Congratulations

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردوپہلے روز پاکستان نے ایک وکٹ پر 245 رنز بنائے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ امام الحق کے بعد اظہر علی نے بھی سنچری جڑ دیراولپنڈ ی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے ۔ٹیسٹ میچ میں امام الحق کے بعد اظہر علی نے سنچری جڑ دی سالے اتنا سلو کھیل رہے جیسے 10 دن کا میچ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوران کرکٹ شائقین نے شین وارن کو خراج عقیدت پیش کیاعظیم آسٹریلوی لیگ اسپنر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے آغاز سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی Read News Rawalpindi TheRealPCB CricketAus Cricket Pakistan ShaneWarne ICC ICCMediaComms
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختمراولپنڈی ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم arynewsurdu PAKvAUS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختمراولپنڈی ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم Stumps Rawalpindi Cricket AustralianCricketers PAKvAUS TeamPakistan TheRealPCBMedia TheRealPCB CricketAus babarazam258 TheRealPCBMedia TheRealPCB CricketAus babarazam258 Achha
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ، پہلا روز پاکستان کے نام، آسٹریلیا کیخلاف امام الحق کی شاندار سنچری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »