سانحہ سیالکوٹ پاکستان کے وزیر داخلہ نے سری لنکن ہائی کمشنر کو یقین دہانی کرادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ سیالکوٹ، پاکستان کے وزیر داخلہ نے سری لنکن ہائی کمشنر کو یقین دہانی کرادی

سیالکوٹ میں دل دہلا دینے والا واقعہ ہوا، میں نے سری لنکن ہائی کمشنر کو یقین دلایا ہے کہ مجرمان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ سیالکوٹ واقعے اور ملک کی امن و امان کی صورتحال پر عسکری اور سول قیادت کے اجلاس میں غور و فکر کیا گیا اور کہا گیا کہ قانون پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے۔انہوں نے میڈیا اداروں سے اپیل کی کہ ملک میں انتہا پسندی روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور ایسے افراد جو دہشت گردی یا انتہا پسندی میں ملوث ہیں انہیں کوریج نہ دیں، ان کی بات کو پیش نہیں کریں گےتو ملک بہتری کی جانب جائے گا، ملکی حالات آپ کے سامنے ہیں، کل لاہور میں پولیس والے کھڑے تھے...

ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ 15 روز پہلے کرلیں یا 7 روز بعد کرلیں کیوں کہ یومِ پاکستان کی پریڈ کے لیے تمام سامان حرب بذریعہ جی ٹی روڈ اسلام آباد پہنچتا ہے اور زیادہ تر کور ہیڈ کوارٹرز بھی جی ٹی روڈ پر ہیں، اس دوران اسلام آباد کے بعض راستے بند کردیے جاتے ہیں، پھر اپوزیشن یہ اعتراض نہ کرے کہ ہمارے راستے بند کردیے گئے، میں 3 ماہ بعد اس پر بات کروں گا تا کہ اس کا حل نکالا جائے لیکن اپوزیشن کو غور و فکر کی دعوت دیتا ہوں کہ یہ ایک قومی مسئلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے ساڑھے 3 سال بعد تاریخ دینے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاآسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی نیوز کانفرنس\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f: \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1 \u0634\u06cc\u062e \u0631\u0634\u06cc\u062f \u06a9\u06cc \u0646\u06cc\u0648\u0632 \u06a9\u0627\u0646\u0641\u0631\u0646\u0633\n23 \u0645\u0627\u0631\u062c \u06a9\u0627 \u062f\u0646 \u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0648 \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0633\u0637\u062d \u067e\u0631 \u0645\u0646\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0627\u067e\u0646\u0627 \u0645\u0627\u0631\u062c 15 \u062f\u0646 \u0642\u0628\u0644 \u06cc\u0627 7 \u062f\u0646 \u0628\u0639\u062f \u0644\u06d2 \u062c\u0627\u0626\u06d2\u060c...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ سے دونوں ممالک کے تعلقات پر اثر نہیں پڑے گا، سری لنکن ہائی کمشنروفاقی وزیر فوادچوہدری کی سری لنکا کے ہائی کمشنر کو سانحہ سیالکوٹ کے بعد حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا ، سری لنکن ہائی کمشنر نے کہا سانحہ سے دونوں ممالک کے تعلقات پراثرنہیں پڑے گا مزید پڑھیں: arynewsurdu sialkotincident pakistan srilanka Go pti go ہاں یہ تو بات ہے کہ دونوں ممالک پر اثرات پڑیں گے۔ لیکن یہ تو ظلم ہے ایک معصوم شخص کو بلاوجہ مار دیا جاے اور پھر اسے جلا دیا جاے۔ اس سے دوسرے ملکوں کو کیا پیغام جاے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ، پریانتھا کمارا کے لواحقین کیلئے ایک لاکھ ڈالر امداد جمعGod bless you
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا سانحہ سیالکوٹ کے مجرموں کو فی الفور سزائیں دینے کا مطالبہکراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سانحہ سیالکوٹ کےمجرموں کو فی الفور سزائیں دینے کا مطالبہ کردیا ۔۔۔۔۔ jo apni maa ke qatilon ko saza dilwa nhi saka wo kis mu se ye baat kar rha ha نانا جی۔ فل فور کی اولاد پہلے سندھ میں قتل ہونے ولے صحافیوں کو سرپرستی چھوڑ BBhuttoZardari
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ برسلز کے سرکاری دورے پر روانہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی برسلز کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے جہاں وہ پاکستان ای یو اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کا حصہ ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »