وزیر خارجہ برسلز کے سرکاری دورے پر روانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ برسلز کے سرکاری دورے پر روانہ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے 3 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے، وزیر خارجہ چھٹے پاکستان ای یو اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کا حصہ ہوں گے۔

جون 2019 میں پاکستان اور یورپی یونین میں اسٹریٹجک انگیجمنٹ پلان پر دستخط ہوئے تھے، تاریخی اسٹریٹجک انگیجمنٹ پلان پر دستخط کے بعد یہ ڈائیلاگ کا پہلا اجلاس ہوگا۔ وزیر خارجہ قریشی نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں نیٹو سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ سے بھی ملیں گے جبکہ یورپی ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ ملاقات اور تبادلہ خیال کریں گے، وزیر خارجہ بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملیں گے۔

وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بیلجیئم میں جمہوریت اور باہمی احترام کے ساتھ دوستانہ مراسم ہیں، دو طرفہ سیاسی، اقتصادی، تجارتی، ثقافتی، تعلیمی اور عوامی روابط میں اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ بیلجیئم یورپی یونین میں پاکستان کا پانچواں بڑا تجارتی شراکت دار ہے، دو طرفہ تجارت کا موجودہ حجم 10.883 بلین امریکی ڈالر ہے۔ ہمارے درمیان روابط کے فروغ اور دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ واقعہ کے ملزمان کو جلدکیفرکردار تک پہنچا ئیں گے وزیر خارجہوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سری لنکن ہم منصب کو سیالکوٹ واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو جلد کیفرکردار تک پہنچانے کی یقین دہانی کرادی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وزارت خارجہ کے ملازمین کے موبائل اسرائیلی سافٹ وئیر سے ہیکامریکی وزارت خارجہ کے ملازمین کے موبائل اسرائیلی سافٹ وئیر سے ہیک USA IsraelispySoftware SpySoftware StateDepartment Employees Mobiles Hacked NSOGroup StateDept WhiteHouse SecBlinken IsraeliPM IsraelMFA NSOgroup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردوایف اے ٹی ایف نے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نہ نکالا تو وہ جانبدار ٹھہرےگا، وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی محکمہ خارجہ کے موبائل فون اسرائیلی کمپنی نے ہیک کرلیےامریکی کامرس ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی گروپ نے غیر ملکی حکومتوں کو اسپائی ویئر فروخت کیا، جسکا نشانہ سرکاری اہلکار، صحافی اور دیگر افراد بن رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مجلس ترقی ادب اور وزیر اعلیٰ کے اعلاناتمجلس ترقی ادب اور وزیر اعلیٰ کے اعلانات وزیراعلیٰ عثمان بزدار مجلس ترقی ادب کے آفس گئے اور پنجاب کے پہلے لاہورادبی عجائب گھر، ادبی بیٹھک اور چائے خانے کا افتتاح کیا CMPunjab UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی وزیر ثقافت کا جدہ کے تاریخی علاقے کا دورہفرانسیسی وزیر ثقافت نے سعودی عرب کے دورے کے دوران یونیسکو کی تاریخی سائٹ کا دورہ کیا، انہوں نے وہاں موجود قدیم جامع مسجد کا بھی دورہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »