امریکہ کی ’بائبل بیلٹ‘ کے معمر رہائشیوں سے لاکھوں ڈالر بٹورنے والا جعلساز - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ولیم گیلاگر کی پونزی سکیم: امریکہ کی بائبل بیلٹ سے لاکھوں ڈالر بٹورنے والا جعلساز

برنڈ ڈیبوزمین جونیئراپنے سامعین کے لیے ولیم نیل گیلاگر، المعروف ’ڈاک‘ ایک خوش مزاج مالیاتی گرو ہیں جو مسیحی ریڈیو سٹیشنز پر اپنی خدمات کی تشہیر کرتے ہیں جسے امریکی ریاست ٹیکساس کی ’بائبل بیلٹ‘ یا مذہبی پٹی پر شوق سے سنا جاتا ہے۔

سکیم میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو یہ یقین دہانی کراتی ہے کہ آمدنی جائز کاروباری سرگرمیوں سے آتی ہے اور وہ اس بات سے بے خبر ہوتے ہیں کہ دوسرے سرمایہ کار اس پیسے کا ذریعہ ہیں۔کاروبار جاری رکھنے کے لیے یہ سکیمیں نئے ممبران کے ایک مستقل سلسلے پر انحصار کرتی ہیں جو ان لوگوں کو پیسے دے رہے ہیں جنھوں نے ان سے پہلے سرمایہ کاری کی ہے۔ جب ایسا نہیں ہوتا ہے تو پھر جعلسازی عیاں ہو جاتی ہے۔

گیلاگر نے اپنے اہداف سے ان کی سرمایہ کاری پر پانچ اور آٹھ فیصد سالانہ منافع کا وعدہ کر رکھا تھا تاہم ان سرمایہ کاروں کو کچھ نہ مل سکا اور ولیم گیلاگر نے زیادہ تر رقم ذاتی اور کاروباری اخراجات کے ساتھ ساتھ سابق سرمایہ کاروں کو ادا کرنے کے لیے استعمال کی۔بی بی سی نے گیلاگر کے وکیل سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تاہم ایسا ممکن نہ ہو سکا۔

لیکن گیلاگر کے تقریباً 200 متاثرین ایک مختلف رجحان کو ظاہر کرتے ہیں: سینئیر فراڈ ایک ایسا جرم ہے جو امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے خیال میں ہر سال اربوں ڈالر نقصان کا باعث بنتا ہے۔ اپنے ہدف تک پہنچنے کے لیے گیلاگر نے گرجا گھروں اور کرسچن ریڈیو کے ذریعے اپنی کمپنی کی خدمات کو فروغ دیا۔ لاس اینجلس کے سابق اٹارنی ڈیوڈ فلیک کے مطابق یہ حربہ اس طرح جذبات اور خاص تعلق پر کیے جانے والے بڑے فراڈ کی ایک اہم مثال ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پوری دنیا میں مذہب کے نام پر دکانداری بہت بڑا بزنيس ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ سیالکوٹ:‌ مقتول مینیجر کی میت روانگی کے حوالے سے اہم خبرسانحہ سیالکوٹ:‌ مینیجر کی میت کل روانہ کی جائے گی ARYNewsUrdu Sialkot میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا میں‌ موجود پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی کے حوالے سے بڑا فیصلہسانحہ سیالکوٹ: سری لنکا میں‌ موجود پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی سخت ARYNewsUrdu Sialkot
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام کی جانب سے ن لیگ پر اعتماد کے اظہار پر شکر گزار ہیں:شہباز شریفچوتیا گدھے ٹرن آؤٹ چیک کر خالی میدان میں بھاگنے والے گدھے CMShehbaz عوام لعنت بھیجتی ہے نسل نوسربازاں معافی نون توں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد سے فرانس کے صدر کی اہم ملاقاتسعودی ولی عہد سے فرانس کے صدر کی اہم ملاقات
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عراقی نژاد امریکی ماڈل مونا کتان کی دبئی کے بزنس مین حسان الامین سے منگنی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »