سانحہ سیالکوٹ سے دونوں ممالک کے تعلقات پر اثر نہیں پڑے گا، سری لنکن ہائی کمشنر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر فوادچوہدری کی سری لنکا کے ہائی کمشنر کو سانحہ سیالکوٹ کے بعد حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا ، سری لنکن ہائی کمشنر نے کہا سانحہ سے دونوں ممالک کے تعلقات پراثرنہیں پڑے گا مزید پڑھیں: arynewsurdu sialkotincident pakistan srilanka

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کی سری لنکاکے ہائی کمشنر موہن ویجےوکرماسے ملاقات ہوئی ، جس میں فوادچوہدری نے سری لنکن شہری کیساتھ پیش آنے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔

سری لنکن ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حکومت کےاقدامات سےمطمئن ہیں ، سانحہ سےدونوں ممالک کےتعلقات پراثرنہیں پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاں یہ تو بات ہے کہ دونوں ممالک پر اثرات پڑیں گے۔ لیکن یہ تو ظلم ہے ایک معصوم شخص کو بلاوجہ مار دیا جاے اور پھر اسے جلا دیا جاے۔ اس سے دوسرے ملکوں کو کیا پیغام جاے گا۔

Go pti go

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ سیالکوٹ ، 'سری لنکن حکومت پاکستانی اقدامات سے مطمئن 'وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ انتہائی تکلیف دہ ہے ، سری لنکن حکومت پاکستانی اقدامات سے مطمئن ہے اور سری لنکن حکومت چاہتی ہے ذمہ داروں کو سزا ملے۔ مزید پڑھیں: arynewsurdu اب پاکستان حکومت کی ذمہ داری ہے کہ آیئن کو اسلامی بنائیں۔ہمارے پیارے نبی محمدﷺ نےکوئی بھٹواورضیا جیسا بلاشمی قانون نہیںبنایاتھا،کسی کونماز،قرآن پڑھنے،آذان دینے سے منع نہیں کیا تھا،اورنہ کوئی سزا جیسے آپ نے ایک احمدی کو عمر قیداور پھانسی کی سزا دے رکھی ہے ملتان میں۔آزاد کرو اسکو۔ Jo Jo b zimmedar hen unhen Srilankan government ko de dena chahye takay wo khd saza den aise logo ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ:‌ مقتول مینیجر کی میت روانگی کے حوالے سے اہم خبرسانحہ سیالکوٹ:‌ مینیجر کی میت کل روانہ کی جائے گی ARYNewsUrdu Sialkot میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے بڑی اپیلسیالکوٹ میں درندگی اور سفاکیت کی بھینٹ چڑھنے والے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی نے سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی ہے کہ بھائی پر ہونے والے تشدد اور ظلم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا میں‌ موجود پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی کے حوالے سے بڑا فیصلہسانحہ سیالکوٹ: سری لنکا میں‌ موجود پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی سخت ARYNewsUrdu Sialkot
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام سری لنکن عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں علماء کرام12:33 PM, 7 Dec, 2021, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان کے مختلف طبقہ فکر کے علماء کرام نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اسلام آباد میں سری ye baat sahi he kisi 1 insan ka qatal poori insaniyat ka qatal he lekin jab musalmano ka qatl-e-aam ho to koi media , koi NGO's, ya koi bhi q nahi bolta? Ya sirf Ghair muslim hi insan rah gaye he dunya me? India, Phalastine, Shaam, or dunya me sirf Muslim par hi zulm q? ghor kre علماء اکرام سے مودبانہ گزارش ہے جاہل مولوی جو سر تن سے جدا کرنے کا نوجوان نسل کو باشن دیتے ہیں اس پر پابندی لگانی چاہیے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »