سانحہ سیالکوٹ، پریانتھا کمارا کے لواحقین کیلئے ایک لاکھ ڈالر امداد جمع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پریانتھا کمارا کے لواحقین کیلئے ایک لاکھ ڈالر امداد جمع

اسلام آباد: سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کی طرف سے مبینہ توہین مذہب کے الزام کے بعد قتل ہونے والے سری لنکن منیجر کے ورثاء کی کفالت کے لیے بزنسمینوں نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ کرلی اور ہر ماہ باقاعدگی سے تنخواہ بھجوانے کا بھی اعلان کر دیا۔

خیال رہے کہ 3 دسمبر کو سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے سری لنکا سے تعلق رکھنے والے مقامی فیکٹری کے منیجر پر توہین مذہب کا الزام عائد کرتے ہوئے بہیمانہ تشدد کرکے قتل کیا اور ان کی لاش نذرِ آتش کردی تھی۔ اس واقعہ کے بعد وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری ، امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان، معروف عالم دین مفتی تقی، سابق چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان، تحریک لبیک پاکستان سمیت سمیت سیاسی و سماجی رہنماؤں اور تمام مکتبہ فکر کے علماء نے واقعہ پر مذمت کی...

آنجہانی پریانتھا کمارا کی یاد میں وزیراعظم آفس میں تعزیتی ریفرنس اور ان کی جان بچانے کیلئے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرنے والے ملک عدنان کو سند عطا کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کی طرف سے آنجہانی پریانتھا کمارا کے لواحقین کیلئے ایک لاکھ ڈالر جمع کرنے اور ہمیشہ ان کی کفالت کرنے کے اعلان کو سراہا۔

سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے متاثرہ فیملی کیلئے ایک لاکھ ڈالر اکٹھا کیے، پریانتھا کمارا کی فیملی کو تنخواہ بھی دی جائے گی: وزیراعظم

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

God bless you

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے تابوت پر کیا لکھا گیا ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پریانتھا کمارا قتل کیس ،26 مرکزی ملزمان ATC میں پیشسیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں گرفتار 26 مرکزی ملزمان کو گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کولمبو روانہ کر دی گئیسیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے سری لنکا کے مقتول شہری پریا نتھا کمارا کی میّت سری لنکا کے شہر کولمبو روانہ کردی گئی تفصیلات جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL یہ احترام میت اور روانگی کس کام کی! بہتر ہوتا کے میت کی روانگی سے قبل فوری طور پر ذمہ داران ء سانحہ سیالکوٹ کو سر عام لٹکا دیا جاتا، کم از کم پاکستان کے منہ پر لگائی کالک صاف ہو جاتی، ہم سر اٹھا سکتے، اپنے پر لگی شرمندگی اور احساس ندامت دھو سکتے😏😥 roznamadunya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیملک عدنان نے پریانتھا کمارا کو ہجوم سے جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، انہوں نے کبھی دلائل دیے تو کبھی رحم کی بھیک مانگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang انتہائی جرٰات مندانہ اور قابل فخرجذبہ اور کاوش تھی مگر جب وہ یہ جتن کر رہے تھے تو پو لیس اور دیگر ایجنسیوں نے ان کی مدد کیوں نہ کی! Malik ko pm of pakistan BANAYA jaye Kisi Aik ki jan bachany ki kushish tu ki ye tu Lanny par tula hay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پریانتھا کمارا پر تشدد میں ملوث مزید 7 افراد گرفتارگزشتہ ہفتے سیالکوٹ میں پیش آنے والے سری لنکن شہری کے قتل کے افسوسناک واقعے میں ملوث مزید 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PriyanthaKumara پولیس والوں کی چاندی مال بنانے کا موقع مل گیا لعنت ایسے گھٹیا نظام پر ایک پردیسی مرنے کے بعد پاکستان پر سوالیہ نشان لگا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »