سارہ علی خان کی وزیر داخلہ امیت شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد: ٹوئٹر پر ’دیدی ڈر گئیں‘ کی گونج - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سارہ علی خان کی انڈین وزیر داخلہ امیت شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد پر سوشل میڈیا پر بحث۔۔۔ کسی نے سارہ کی ٹویٹ کو مجبوری تو کسی نے کہا کہ سارہ نے ایسا اینٹی نارکوٹکس بیورو سے بچنے کے لیے کیا۔

،تصویر کا ذریعہسوشل میڈیا پر کسی کو اس کی سالگرہ کی مبارکباد دینا کوئی انوکھی بات نہیں لیکن جب سیف علی خان کی بیٹی اور بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے انڈیا کے وزیر داخلہ امت شاہ کو ٹوئٹر پر ان کے جنم دن کی مبارکباد دی تو صارفین سے یہ بات ہضم نہ ہوئی۔

ٹوئٹر پر کسی نے سارہ کی ٹویٹ کو مجبوری تو کسی نے کہا کہ سارہ نے ایسا اینٹی نارکوٹکس بیورو سے بچنے کے لیے کیا ہے۔ شاہ رخ خان کے علاوہ این سی بی کی ایک ٹیم جمعرات کو اداکارہ اننیا پانڈے کے گھر بھی گئی تھی۔ اننیا پانڈے اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اور شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی قریبی دوست ہیں۔ این سی بی نے انھیں جمعرات اور جمعے کو پوچھ گچھ کے لیے بھی بلایا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس خود کشی کرنے والے بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ کی موت کے بعد سے انڈین حکام اس واقعے میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے بھی تفتیش کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں بالی وڈ ستاروں دپیکا پاڈوکون، سارہ علی خان، شردھا کپور، راکول پریت، شروتی مودی اور فیشن ڈیزائنر سیمیون کھمبٹا کو انسدادِ منشیات بیورو طلب کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شازیہ مری کی خورشید شاہ کی رہائی پر جیالوں کو مبارک بادنیب خیالی مقدمات بنا کر حکومت مخالفین کو ہراساں کرتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر منصوبہ بنانے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والوں کے لئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر منصوبہ بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران GovtofPakistan MoIB_Official عوام کی نیازی کو جھوٹا اور نااہل ہونے پر مستعفی ہونے کی ہدایت۔ GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان کو انسانی بنیادوں پر 5 ارب روپے کی امداد فراہم کرنے کااعلانکابل : پاکستان نے افغانستان کو انسانی بنیادوں پر پانچ ارب روپے کی امداد فراہم کرنے کااعلان کردیا، امداد میں ادویات اور خوراک شامل ہوگی۔ باتیں کروڑوں کی دوکان پکوڑوں کی 😂🤣 Khan sab بس کریں جی...پاکستان میں موجود افغانیوں کو پہلے ہی کھلارہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

6سالہ ماہم کے قاتل پر 2 نومبر کو فرد جرم عائد کی جائے گیکراچی : ماڈل ٹرائل کورٹ نے کورنگی میں چھ سالہ ماہم زیادتی اور قتل کیس کے ملزم پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے 2 نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔ Mulzim fard.e.juram se inkar karega aor case salha saal chalna shoro hojaiga..kuch mahinay baad mulzim ko zamanat mil jaigi aor phr ek masoom maham..........😓😓😓
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب آرڈیننس پر حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے تاہم حکم امتناع کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیچ: دہشتگردوں کی سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، سپاہی شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »